اے خان
محفلین
پہلے ایک شادی ہوجائے پھر سوچتے ہیںتو خیال کو حقیقت میں بدلنے کے لیے کیا کرنے والے ہیں، اپنا منصوبہ بتائیں ، ہم بھی کوئی مدد کر سکیں
پہلے ایک شادی ہوجائے پھر سوچتے ہیںتو خیال کو حقیقت میں بدلنے کے لیے کیا کرنے والے ہیں، اپنا منصوبہ بتائیں ، ہم بھی کوئی مدد کر سکیں
پسندیدہاس سادگی پر کون نہ مر جائے اے خدا
پہلے دو کا سوچیں، اس کے بعد ایک خود بہ خود ہو جائے گیپہلے ایک شادی ہوجائے پھر سوچتے ہیں
سوچنے سے کیا ہوتا ہے .پہلے دو کا سوچیں، اس کے بعد ایک خود بہ خود ہو جائے گی
پہلے ایک ہی ہوتی ہے۔ دوسری پھر ۔۔۔ پگلے۔۔ رلائے گا کیا۔۔۔پہلے ایک شادی ہوجائے پھر سوچتے ہیں
سوچنے سے حاصل کرنے کی طلب مزید بڑھ جاتی ہےسوچنے سے کیا ہوتا ہے .
اجتماعی نہیں شادی بھی تو ہو سکتی ہےپہلے ایک ہی ہوتی ہے۔ دوسری پھر ۔۔۔ پگلے۔۔ رلائے گا کیا۔۔۔
جب نادانی کا عالم تھا حاصل کی تمنا کرتے تھےسوچنے سے حاصل کرنے کی طلب پیدا ہوتی ہے
میں نے تو ایک آدمی کی ایک ساتھ دو شادیاں ہوتی ہوئی نہیں دیکھیںاجتماعی نہیں شادی بھی تو ہو سکتی ہے
شعر کی صورت میں زبردست بیان کیا ہے حالِ دلجب نادانی کا عالم تھا حاصل کی تمنا کرتے تھے
اب دل میں آگ لگاتے ہیں شعلوں کا تماشا کرتے ہیں
میں نے تو ایک آدمی کی ایک ساتھ دو شادیاں ہوتی ہوئی نہیں دیکھیں
فلم کا نام بتلا کر مشکور ہو جائیںکسی فلم میں دیکھی تھی شاید
کیا آپ نے ایک آدمی دو عورتوں کے ہاتھوں ایک ہی وقت میں ذلیل ہوتے دیکھا ہے؟میں نے تو ایک آدمی کی ایک ساتھ دو شادیاں ہوتی ہوئی نہیں دیکھیں
ایسی رسوائی دیکھنے کا موقع تو نہیں ملاکیا آپ نے ایک آدمی دو عورتوں کے ہاتھوں ایک ہی وقت میں ذلیل ہوتے دیکھا ہے؟
شاید ایسے ہی مراسلوں کی وجہ سے آپ اپنی بیگم کو محفل سے دور رکھتے ہیںفخر سے یہ کہہ سکیں تو شاید مشکل ہے، البتہ حسرت سے یہ ضرور کہیں گے کہ میں بھی کبھی کنوارا تھا۔
باقی جوڑے خفیہ ہیںان کا تو مجھے بھی معلوم ہے ۔ اسی طرح کے جوڑوں کے بارے میں ہی پوچھا ہے
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ محفل جائیں گےبہت سے لوگوں کے لیے محفل آخری جائے پناہ ہوگی۔ ایسے میں کلھاڑی پر پیر مارنا کہاں کی دانشمندی ہے۔
باقی جوڑے خفیہ ہیں
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ محفل جائیں گے
محفل میں بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے