محمداحمد
لائبریرین
اس کا مطلب ہیں ضرور
اچھا!
لیکن آپ دل ہی دل میں کوئی تانا بانا بننا مت شروع کر دیجے گا۔
اس کا مطلب ہیں ضرور
پھر یہی ہوگا کہ:
یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں
حیرت ہے۔ یہ کافی مقبول خیال لگتا ہے۔بہت سے لوگوں کے لیے محفل آخری جائے پناہ ہوگی۔ ایسے میں کلھاڑی پر پیر مارنا کہاں کی دانشمندی ہے۔
سنا تو یہی ہے لیکن آؤٹ کرنا اچھی بات نہیں۔ اگر خود بتا دیں تو ٹھیک ہےاس کا مطلب ہیں ضرور
یعنی یہاں جو بھی کرتے ہیں، بھابھی سے ہی سیکھ کر کرتے ہیں آپمیں تو بیگم کو محفل میں اس لئے نہیں لاتا کہ ڈر ہے باقی محفلین کا کیا حشر ہو گا۔
confront کرنے کی استطاعت کم رہتی ہوگی زیادہ تر مَردوں میںحیرت ہے۔ یہ کافی مقبول خیال لگتا ہے۔
اندازے لگانے سے کچھ سمجھ نہیں آئے گا آپ کو۔ شادی کا انتظار فرمائیے۔confront کرنے کی استطاعت کم رہتی ہوگی زیادہ تر مَردوں میں
شادی کا لڈو بھی عجیب ہوتا ہے، کبھی دل کھانے کو للچاتا ہے تو کبھی اس سے دور بھاگنے کواندازے لگانے سے کچھ سمجھ نہیں آئے گا آپ کو۔ شادی کا انتظار فرمائیے۔
نام پڑھ کر ڈر گیا تھاخرم شہزاد خرم اور ان کی اہلیہ بھی ممبر ہیں۔ اگرچہ خرم ہی اپنی بیگم کے اکاؤنٹ سے پوسٹ کرتے رہے ہیں۔
خان صاحب عمران خان کو دیکھ کر ہمت کریں دنیا والے کچھ نہیں کہیں گے۔۔۔کہیں بھی تو ٹینشن نہیں لینی میرے دوستآپ کی دو بھابھیاں ہیں ایک وہ جو مجھے پسند ہے شاید گھر والوں کو پسند نہ ہو. اور ایک وہ جو گھر والوں کو پسند ہے مجھے بس تھوڑی تھوڑی پسند ہے.
خدا کرے اس کے بعد آپ کو "سوچنے" کا موقع ملےپہلے ایک شادی ہوجائے پھر سوچتے ہیں
بھابھیاں تو تب ہوں گی جب شادی ہو گی۔ ابھی تو خیالی پلاؤ والی بات ہےآپ کی دو بھابھیاں ہیں ایک وہ جو مجھے پسند ہے شاید گھر والوں کو پسند نہ ہو. اور ایک وہ جو گھر والوں کو پسند ہے مجھے بس تھوڑی تھوڑی پسند ہے.
کیا آپ سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں ؟حیرت ہے۔ یہ کافی مقبول خیال لگتا ہے۔
میں تو بیگم کو محفل میں اس لئے نہیں لاتا کہ ڈر ہے باقی محفلین کا کیا حشر ہو گا۔
آپ ابھی شہید نہیں ہوئے؟نام پڑھ کر ڈر گیا تھا
بھیا دو بچوں کا باپ ہوں الحمد للہ۔آپ ابھی شہید نہیں ہوئے؟
جی بالکل نہیں لگتےبھیا دو بچوں کا باپ ہوں الحمد للہ۔لیکن لگتا نہیں ہوں
سوال گندم جواب چنابھیا دو بچوں کا باپ ہوں الحمد للہ۔لیکن لگتا نہیں ہوں
ایک لطیفہ یاد آگیا۔سوال گندم جواب چنا
اگر محفلین برا نا منائیں تو بتائیں کہ اردو محفل کے فورم پر کون کون محفلین میاں بیوی کے رشتہ سے بھی منسلک ہیں۔۔۔۔۔۔