خالد محمود چوہدری
محفلین
عبداللہ محمد صاحب ۔۔۔ آپ بھی نا
مرے تھے جن کے لئے
I thinkفخر سے یہ کہہ سکیں تو شاید مشکل ہے، البتہ حسرت سے یہ ضرور کہیں گے کہ میں بھی کبھی کنوارا تھا۔
ہمارے ایک دوست ظفری بتا چکے ہیں کہ ان کی شادی محفل فورم نے کروائی ہے۔
ایک تو مغزل بھائی اور غزل بہن ہیں۔
مجھے ان میں سے صرف مغزل بھائی اور غزل بہن کا پتہ تھا۔خرم شہزاد خرم اور ان کی اہلیہ بھی ممبر ہیں۔ اگرچہ خرم ہی اپنی بیگم کے اکاؤنٹ سے پوسٹ کرتے رہے
اب تک تو آمد نہیں انکی خان ۔۔۔میرا ارداہ ہے کہ شادی کے بعد اپنی بیوی کو محفل کا پتہ بتاؤں گا اور کہوں گا کہ جان من دیکھ لو تیرے ہجر میں ہم پر کیا گزری ہے
یہ وہ نہیں 😀اب تک تو آمد نہیں انکی خان ۔۔۔
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟یہ وہ نہیں 😀
کہہ دیں کہشادی کے متعلق کیفیت نامہ :
ایسی عجیب صورتحال کے لیے کیا لفظ ہوتا ہے جب آپ کو معلوم نہیں کہ کون آپ کی شریکِ حیات ہوگی اور آپ غیر یقینی صورتحال میں جی رہے ہیں اور لوگ بار بار بس ایک ہی سوال پوچھے جا رہے ہیں کہ آپ کی شادی کب ہوگی ؟ اور آپ کے پاس کہنے کے لیے کچھ نہیں
اسے آپ فی الحال حال مخمصہ کہہ سکتے ہیں ۔ایسی عجیب صورتحال کے لیے کیا لفظ ہوتا ہے
اس مراسلے کی سمجھ نہ آئی۔ تفصیل سے بیان فرمائیے۔ہم تو بیچارے مجاجی خدا کی آئی ڈی بنا بنا تھک گئے ایکٹیویٹ ہو کے نہ دینا تھی نہ دی۔۔۔
بھیا انکی آئی ڈی بنائی ۔۔ہر مرتبہ یہ نوٹ آتا ہے تو ثیق کا منتظر ہے ۔اس مراسلے کی سمجھ نہ آئی۔ تفصیل سے بیان فرمائیے۔
آپ یوں کیجیے کہ ان کی ای میل ایڈریس کے اسپام فولڈر میں انتظامیہ کی طرف سے بھیجی گئی ای میل تلاش کیجیے یا سرچ کا آپشن ہوتا ہے، اس میں اردو ویب لکھ کر دیکھیے۔ ای میل تو آئی ہو گی مگر وہ ان باکس میں نہیں ہو گی۔بھیا انکی آئی ڈی بنائی ۔۔ہر مرتبہ یہ نوٹ آتا ہے تو ثیق کا منتظر ہے ۔