میدان جنگ

خورشیدآزاد

محفلین
میرا سچی مچی جنگ کرنے کو دل کرتا ہے۔(ارے یہ تو شعر بن گیا( للکار ہے آجاؤ میدان میں۔۔۔۔۔ہاہاہاہا

ویسے جیسے بھی ہو یہ بے حد دلچسپ فیچر ہوگا وی بی بورڈ کا۔
 
فہیم

لائبریرین
جنگ میں‌ کیا کیا کرنا ہے۔

1: جارحیت
2: دفاع
3: جاسوسی

بس اب ان میں سے میرے لیے کون سا کام ٹھیک رہے گا وہ شاید کافی لوگ جانتے ہیں:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے زینب کے آگے چنگیز خان اور ہٹلر کیا بیچتے ہیں:rolleyes:
وہ تو اکیلی ہے چنگیز خان اور ہٹلر دونوں پر بھاری ہے۔
بلکہ دونوں سے بھاری ہے:grin:

تو کیا یہ اتنی وزنی ہے؟ ویسے ہٹلر کا تو وزن کوئی 40 یا 45 کیلو رہا ہو گا البتہ چنگیز خان کا سو کے قریب رہا ہو گا۔
 
زینب

محفلین
او بے خبر قوم۔ہٹلر اور چنگیز خان کے وزن کو چھوڑیں زینب کی سوچیں جس کا وزن ان دونوں کے وزن سے بھی زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:جس پر پاوں رکھ کے کھڑی ہو گئی وہ پھر اٹھے گا نہیں اٹح جائے گا پکا پکا:rollingonthefloor:

:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
مغزل

تو کیا تم ’’ بھارتی سنگھ ‘‘‌(لالی) سے بھی زیادہ وزنی ہو؟ :rollingonthefloor:
 
فہیم

لائبریرین
او بے خبر قوم۔ہٹلر اور چنگیز خان کے وزن کو چھوڑیں زینب کی سوچیں جس کا وزن ان دونوں کے وزن سے بھی زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:جس پر پاوں رکھ کے کھڑی ہو گئی وہ پھر اٹھے گا نہیں اٹح جائے گا پکا پکا:rollingonthefloor:

:rollingonthefloor::rollingonthefloor:

ہاں تو میں نے بھی تو یہی بات لکھی ہے۔
کیا تم نے پڑھا نہیں:rolleyes:
 
مغزل

محفلین
زینو ۔ بیٹا۔۔ ملائکہ بھی اپنے لشکر میں شامل ہے ۔، ٹھیک ہے نا۔۔ اور ہاں بندے اکھٹے کرو فوراً ، پہلا حملہ مشرقی فصیل توڑ کر کیا جائے ، گوپھن ، منجنیک اور توپ خانہ آگے آؤ ۔ اور جیسے ہی میں لال رومال گراؤ تم فائر کھول دینا۔۔ شاباش ، الرٹ۔
 
ملائکہ

ہائے اللہ میں اور جنگ نا بابا نا:grin:
 
Top