فہیم
لائبریرین
وہی جو سر ہو جائے۔
اگر اس بات کی تھوڑی سی تشریح کی جائے تو کچھ یوں ہو۔
منزل وہ جو سر ہوجائے۔
یعنی کے شادی
شادی کرو اور بیگم سر پر سوار ہوجائیں
وہی جو سر ہو جائے۔
سر پر سوار کیسے ہو جائیں؟ اگر ٹنڈ ہوئی تو پھسل کر گر جائے گی۔
اگر تو سر پر سوار ہونا ہے تو یہ کارنامہ نہیں کرئے گی اور اگر یہ کارنامہ سر انجام دے گی تو سر پر سوار نہیں ہو سکے گی۔