میرا ایک ہزاروں مراسلہ

سعادت

تکنیکی معاون
؎ مِرے چارہ گر* کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا​

* یہاں ’چارہ گروں‘ ہونا چاہیے کہ محفل کے کئی احباب مختلف اوقات میں میرے مراسلوں کی گاڑی کو دھکا لگاتے آئے ہیں؛ خصوصی شکریہ: نیرنگ خیال ، عثمان ، فرقان احمد ، مریم افتخار ، اور لاریب مرزا ۔ :)
 
الف نظامی

لائبریرین
مبروک یا اخی!
بہت بہت مبارک ہو۔
اسی لمحے کا انتظار تھا اور یوں پہلا کمنٹ کرنے کا اعزاز ہمیں حاصل ہوا۔
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
؎ مِرے چارہ گر* کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا​

* یہاں ’چارہ گروں‘ ہونا چاہیے کہ محفل کے کئی احباب مختلف اوقات میں میرے مراسلوں کی گاڑی کو دھکا لگاتے آئے ہیں؛ خصوصی شکریہ: نیرنگ خیال ، عثمان ، فرقان احمد ، مریم افتخار ، اور لاریب مرزا ۔ :)

اور میرا شکریہ؟
کمال ہے خاص جنوں بھوتوں کے لیے بنائی لڑی کی وجہ سے آپ نے اپنی اس قدر اہم لڑی بنائی۔ اور آپ نے شکریات کی فہرست میں نام ہی شامل نہیں کیا۔
حق ہا!
 
جاسمن

لائبریرین
کب سے نظر تھی کہ ہزارویں مراسلہ کے بعد دھاگہ ہم کھولیں گے پر محفل کے جن بھوت بہت خوداعتماد ہوگئے ہیں۔:D
 
سعادت

تکنیکی معاون
اور میرا شکریہ؟
کمال ہے خاص جنوں بھوتوں کے لیے بنائی لڑی کی وجہ سے آپ نے اپنی اس قدر اہم لڑی بنائی۔ اور آپ نے شکریات کی فہرست میں نام ہی شامل نہیں کیا۔
حق ہا!
چنگا پھڑیا جے! بڑا بے ادب ہوں… وغیرہ۔

یقیناً آپ اور عرفان سعید کا بھی شکریہ۔ :)
 
Top