سعادت
تکنیکی معاون
بہت شکریہ، مریم۔آپ کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی بہت بہت مبارک ہو سعادت بھائی. شکر ہے اس چھوٹی سی زندگی میں مَیں نے یہ باسعادت گھڑی دیکھ لی.
؎ ادھر ایک حرف کہ کشتنی یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی
رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
(دیر سے مبارکباد دینے کی وجہ یہ سمجھی جاوے کہ میں اس دن سے فیض سے معذرت کر رہی تھی. )