محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
گیارہ سال تاریخی یک ہزاری منصب بہت مبارک ہوسعادت بھائی۔
یہ اصل جملہ ہے جس کی داد دینا عین "انصافی" ہوگا۔گیارہ سال تاریخی یک ہزاری منصب بہت مبارک ہوسعادت بھائی۔
بہت شکریہ، نظامی۔مبروک یا اخی!
بہت بہت مبارک ہو۔
اسی لمحے کا انتظار تھا اور یوں پہلا کمنٹ کرنے کا اعزاز ہمیں حاصل ہوا۔
بہت شکریہ، خلیل بھائی۔بہت بہت مبارک ہو سعادت بھائی
بہت شکریہ، عرفان۔محفل کے نشے کی سعادت مبارک ہو!
جس قدر جتن اس مراسلے کے لیے کیے ہیں اس پر تو مبارکباد کی ایک ہزار لڑیاں کھولنی چاہیئں!
بہت شکریہ، جاسمن۔بہرحال بہت مبارک ہو۔
اللہ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں نصیب کرے۔ آمین!
اسی لیے نہیں کہا تھا!آگے بھی تو کہتے
سزا چاہتا ہوں
خیر نہ بھی کہیں، ہم تو دلوا کے رہیں گے!
ذرہ نوازی ہے آپ کی، ورنہ من آنم کہ من دانم۔سعادت بھائی کا ہر مراسلہ پڑھنے لائق ہوتا ہے۔ ان کے ہزار مراسلوں میں وہ معلومات چھپی ہے جو کئی دس ہزاریوں کے مراسلوں پر فوقیت رکھتی ہے۔
بہت شکریہ، نعیم۔بہت بہت مبارک ہو سعادت بھائ
بہت شکریہ، ربیع۔بہت بہت مبارک ہو سعادت بھائی
بہت شکریہ، تابش۔بہت مبارک ہو سعادت بھائی۔
بہت شکریہ، عاطف بھائی۔ہزاری سلطنت کے شہر میں ولادت با سعادت پر ہزار مبارکباد ۔
زبردست۔۔۔۔ 12 دسمبر 2012 تک صرف 174 مراسلے تھے۔ یہ والے چھے سال میں تو آپ نے برق کو شرما دیا۔؎ مِرے چارہ گر* کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا
* یہاں ’چارہ گروں‘ ہونا چاہیے کہ محفل کے کئی احباب مختلف اوقات میں میرے مراسلوں کی گاڑی کو دھکا لگاتے آئے ہیں؛ خصوصی شکریہ: نیرنگ خیال ، عثمان ، فرقان احمد ، مریم افتخار ، اور لاریب مرزا ۔
گارڈن سنیل، جائنٹ ٹورٹوائز، کولا بئیر، سی ہارس، لورس، سلوتھ، اور گرین لینڈ شارک کی جانب سے آپ کو ہزاری منصب مبارک!؎ مِرے چارہ گر* کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا
* یہاں ’چارہ گروں‘ ہونا چاہیے کہ محفل کے کئی احباب مختلف اوقات میں میرے مراسلوں کی گاڑی کو دھکا لگاتے آئے ہیں؛ خصوصی شکریہ: نیرنگ خیال ، عثمان ، فرقان احمد ، مریم افتخار ، اور لاریب مرزا ۔
آپ کو بہت مبارک ہو!؎ مِرے چارہ گر* کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا
* یہاں ’چارہ گروں‘ ہونا چاہیے کہ محفل کے کئی احباب مختلف اوقات میں میرے مراسلوں کی گاڑی کو دھکا لگاتے آئے ہیں؛ خصوصی شکریہ: نیرنگ خیال ، عثمان ، فرقان احمد ، مریم افتخار ، اور لاریب مرزا ۔
بہت شکریہ، ذوالقرنین۔زبردست۔۔۔۔ 12 دسمبر 2012 تک صرف 174 مراسلے تھے۔ یہ والے چھے سال میں تو آپ نے برق کو شرما دیا۔
بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ، اعجاز صاحب۔واہ واہ۔ ایں سعادت بزور بازو نیست
بہت مبارک ہو
بہت شکریہ، عبید۔ سب سے لمبی چھٹی کی مدت جاننے کے لیے ذرا تسلی سے حساب کرنا پڑے گا۔مبارک ہو سعادت بھائی
اس عرصے میں آپ کی سب سے لمبی چھٹی کتنی مدت کی رہی؟
بہت شکریہ، وارث بھائی۔ آپ کی محبت ہے۔آپ کو مبارک ہو سعادت صاحب۔
آپ کے ایک ہزار مراسلے بھی کئی درجن ہزار مراسلوں پر بھاری ہیں۔
بہت شکریہ، نبیل بھائی۔ (اگلا سنگِ میل تو ویسے پانچ ہزاری کا ہوتا ہے نا؟)مبارک ہو سعادت۔ اگر ہزارویں مراسلے پر ایک سکرین شاٹ بھی لے لیتے تو اگلے دس سال تک آپ کو وہی دکھا کر دو ہزاری ہونے کی ترغیب دیتے رہتے۔
بہت شکریہ، وجی۔بہت بہت بہت مبارک ہو سعادت کو یہ سعادت
بہت شکریہ، فرقان۔ (ان تمام جانوروں کا بھی شکریہ!)گارڈن سنیل، جائنٹ ٹورٹوائز، کولا بئیر، سی ہارس، لورس، سلوتھ، اور گرین لینڈ شارک کی جانب سے آپ کو ہزاری منصب مبارک!
بہت شکریہ، لاریب۔ہم نے تو بہت کوشش کی کہ محفل کی سالگرہ کے دوران ہی آپ اس منصب پر گدی نشین ہو جائیں۔
بہرحال اب آپ کو اردو محفل کا نشہ ہو چکا ہے۔ مبارکباد قبول فرمائیں۔
بہت شکریہ، حاتم۔ایک ہزار مراسلوں کی مبارک ہو سعادت بھائی. پونے گیارہ سالوں میں ابھی صرف آپ کو نشہ ہوا ہے! کیا ہی فولادی مزاج پایا ہے آپ نے ماشااللہ
بہت شکریہ، صابر۔بہت بہت مبارک ہو سعادت
بہت شکریہ، زیک۔بہت مبارک ہو سعادت
بہت شکریہ، احمد۔ماشاءاللہ !
بہت بہت مبارک ہو سعادت بھائی آپ کو۔
بہت شکریہ، عثمان۔آپ کو بہت مبارک ہو!
؎ ادھر ایک حرف کہ کشتنی یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی؎ مِرے چارہ گر* کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا