میرا بلاگ

عزیزامین

محفلین
اسلام و علیکم میں ایک بلاگ بنا رہا ہوں وائلڈ لائف کے نام سے جس کے لیے آپ کی رہنمائی اور مفید مشورے کی ضرورت ہے امید کرتا ہوں اپنے مفید مشوروں سے جلد نوازیں گے اس بلاگ کی تیاری میں ماورا بہنا نے ساتھ دیا جس کے لیے میں انکا بے حد مشکور ہوں
 

ماوراء

محفلین
عزیز، کہیں کوئی گڑ بڑ کر دی ہے۔ کمنٹس کرنے کے لیے لاگ ان ہونا پڑے گا۔

خیر شام کو میں دیکھتی ہوں۔
 

مغزل

محفلین
عزیز میاں ۔۔۔ میرا مطلب ہے عزیز امین صاحب۔
اچھا بلاگ بنا یا ہے ۔۔ خوش رہیں۔
 

پاکستانی

محفلین
پاکستانی جنگلی حیات کے بار میں‌‌‌ خاص طور پر اس میں لکھیئے۔
بلاگ پر تبصرہ نہیں ہو رہا اس لئے مجبورا یہاں لکھنا پڑا۔
 

عزیزامین

محفلین
راے دینے کا شکریہ پر مزہ تب آےگا جب آپ نے بلاگ میں راے دی پہل تو افتخار صاحب نے کر دی آپ بھی آیں نا؟
 

ماوراء

محفلین
عزیز، میں نے آپ کے لیے سکرین شاٹس لے کر ضروری چیزیں سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ اب میں دیکھتی ہوں کہ وہ سکرین شاٹس کہاں پوسٹ کروں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر ہی کر دو۔

اور عزیز صاحب میں نے آپ کے لیے ایک بہت سائیٹ ڈھونڈی ہے۔
سعودی عرب میں ایک علاقہ ہے بریدہ، اس کی جنگلی حیات

عربی میں ہے لیکن دائیں طرف جو کالم ہے اس میں پانچویں نمبر پر صور بریۃ پر کلک کریں، اس کے بعد جو سکرین آئے گی اس میں دائیں ہاتھ والے کالم میں مختلف ہیڈنگ پر کلک کریں، بعض ہیڈنگ کے ایک سے زیادہ صفحات ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس سائیٹ کا ترجمہ میرے بس کی بات نہیں۔

اپنے بلاگ پر ایک تو فونٹ سائز بڑا کر دیں اور دوسرا اس کا رنگ بہت پھیکا پھیکا ہے۔ پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
 

عزیزامین

محفلین
جی کل تک شاید ہو جاے آپ میں سے جس کو دلچسپی ہو بلاگ میں شامل ہو جاے لیکن عربی تحریر نہیں صرف اردو تحریر بس
 

ماوراء

محفلین
عزیز، کسی کو اگر بلاگ میں شامل کرنا ہے تو اس کا الگ طریقہ ہے۔ اپنا پاسورڈ ہر کسی کو نہیں دینا۔۔یہ صرف میرے پاس ہے۔ :grin:
اور یہاں دیکھیں۔۔۔ میں نے سکرین شاٹس پوسٹ کیے ہیں۔ آٹھ سکرین شاٹس ہیں۔۔ ان سب کا بغور مطالعہ کیجئے۔ اگر اس کے بعد نہ آیا تو میں نے مدد نہیں کرنی۔۔ مجھے روزہ لگا ہوا تھا۔۔ اور میں نے خاص طور پر آپ کے لیے یہ کام کیا ہے۔
 
Top