اللہ جی!اماں ابا سے کیا دشمنی ہے جو ایسی بدعا دی جا رہی ہے؟؟
جی لیکن بچے اپنی عمر سے بڑے کام کرتے بھی اچھے نہیں لگتے نا اور ویسے بھی ہر چیز کی زیادتی بھی ٹھیک نہیں۔ لیکن آج کل کا تو دور بھی ایسا ہے کہ بچے زمانے کے ساتھ نہ چلیں، فر فر انگریزی نہ بولیں تو ماں باپ کو ہی شرمندگی ہوتی ہے چاہے خود کو آتی نہ ہواچھا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔جلدی ہی بہت کچھ سیکھ لیں تو کافی بہتر ہے
بچوں کو ٹائم پر اچھی تربیت اور حق مل جائے تو یہی ماں باپ کا سب سے بڑا احسان ہے۔
اللہ جی!
یہ بدعا ہے؟؟؟
میں تو اچھے والے معنوں میں کہہ رہی ہوں
چلو ہم دعا بدل دیتے ہیںوہی وہی، آج کل کے ماں باپ کے لیے بدعا ہی ہے کہ ان کا بچہ ان کو ستائے
خیر میں نے مذاق کیا تھا
شکریہ شکریہ۔ آج کل کے دور کے زیادہ تر ممی ڈیڈی نازک ہی واقع ہوتے ہیںچلو ہم دعا بدل دیتے ہیں
"جیتے رہو بے بی، ہنستے مسکراتے رہو، اور اماں ابا کو کبھی نہ ستانا کیونکہ آپ کی ممی ڈیڈی بڑے نازک واقع ہوئے ہیں "
شکریہ عینی شاہکیوٹ بےبی اور لیپ ٹاپ کے ساتھ تو اور بھی کیوٹا لگ را ہے
غیر متفق!شکریہ شکریہ۔ آج کل کے دور کے زیادہ تر ممی ڈیڈی نازک ہی واقع ہوتے ہیں
آپ مجھ سے کبھی متفق مت ہونا لیکن میں پھر بھی سچ بولتا رہوں گاغیر متفق!