میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔جلدی ہی بہت کچھ سیکھ لیں تو کافی بہتر ہے :):):)
بچوں کو ٹائم پر اچھی تربیت اور حق مل جائے تو یہی ماں باپ کا سب سے بڑا احسان ہے۔
 

سلمان حمید

محفلین
اچھا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔جلدی ہی بہت کچھ سیکھ لیں تو کافی بہتر ہے :):):)
بچوں کو ٹائم پر اچھی تربیت اور حق مل جائے تو یہی ماں باپ کا سب سے بڑا احسان ہے۔
جی لیکن بچے اپنی عمر سے بڑے کام کرتے بھی اچھے نہیں لگتے نا اور ویسے بھی ہر چیز کی زیادتی بھی ٹھیک نہیں۔ لیکن آج کل کا تو دور بھی ایسا ہے کہ بچے زمانے کے ساتھ نہ چلیں، فر فر انگریزی نہ بولیں تو ماں باپ کو ہی شرمندگی ہوتی ہے چاہے خود کو آتی نہ ہو :(
 

ماہی احمد

لائبریرین
وہی وہی، آج کل کے ماں باپ کے لیے بدعا ہی ہے کہ ان کا بچہ ان کو ستائے :p
خیر میں نے مذاق کیا تھا :biggrin:
چلو ہم دعا بدل دیتے ہیں
"جیتے رہو بے بی، ہنستے مسکراتے رہو، اور اماں ابا کو کبھی نہ ستانا کیونکہ آپ کی ممی ڈیڈی بڑے نازک واقع ہوئے ہیں " :D
 

سلمان حمید

محفلین
چلو ہم دعا بدل دیتے ہیں
"جیتے رہو بے بی، ہنستے مسکراتے رہو، اور اماں ابا کو کبھی نہ ستانا کیونکہ آپ کی ممی ڈیڈی بڑے نازک واقع ہوئے ہیں " :D
شکریہ شکریہ۔ آج کل کے دور کے زیادہ تر ممی ڈیڈی نازک ہی واقع ہوتے ہیں :p
 
Top