میرا بیٹا

نایاب

لائبریرین
ہاہاہا نایاب بھائی اس طرح کی باتوں کے لئے سرگوشی والا آپشن استعمال کرنا چاہیے۔ اگر آپ کی بھابھی کو بھنک پڑ گئی تو مسئلہ بن سکتا ہے :)
اللہ سدا شادوآباد رکھے ۔۔ میری بھابھی بہت اچھے سے میرے بھیا کو جانتی ہیں کہ یہ اب " دل ہی نہیں بلکہ جاں بھی میرے نام کر چکے ہیں "
بہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں ۔۔ آمین
 

سید ذیشان

محفلین
علی کا کھلونا: محمد ہادی

N4cRqX3.jpg
 

سید ذیشان

محفلین
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ ایمان، صحت اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین
ثمہ آمین!
شکریہ زیک!
ماشاء اللہ۔۔۔ بہت کیوٹ
شکریہ برادر!
 
Top