میرا بیٹا

فرحت کیانی

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
علی کی صحت ، خوشیوں اور آئندہ زندگی میں بہت سی کامیابیوں کے لیے دعائیں۔ آمین

Couch Potato

5bl1.JPG
واہ واہ۔ پکا افسر بچہ لگ رہا ہے ماشاءاللہ۔ :)۔

اور ایسی Bed linen تو ہمارے گھر میں بھی ہے۔ :)
 
سید ذیشان

محفلین
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
علی کی صحت ، خوشیوں اور آئندہ زندگی میں بہت سی کامیابیوں کے لیے دعائیں۔ آمین

واہ واہ۔ پکا افسر بچہ لگ رہا ہے ماشاءاللہ۔ :)۔

اور ایسی Bed linen تو ہمارے گھر میں بھی ہے۔ :)
ثمہ آمین!

سب کی آنکھوں کا تارا ہے۔ افسر تو ہوگا ہی۔ سب نے بہت بگاڑ رکھا ہے اسے۔ :LOL:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ثمہ آمین!

سب کی آنکھوں کا تارا ہے۔ افسر تو ہوگا ہی۔ سب نے بہت بگاڑ رکھا ہے اسے۔ :LOL:
اور سب سے زیادہ وہ بگاڑتے ہیں جنہوں نے بچے کے اماں ابا کو ان کے بچپن میں خوب جھاڑا ہوا ہو۔ مثلاً دادا ، دادی ، نانا ، نانی لوگ۔ :)
 
زبیر مرزا

محفلین
ماشاءاللہ - پنجابی محاورہ ہے پُتر جمدے ای جوان ہُندے نیں ( بیٹے پیدا ہوتے ہی جوان ہوتے ہیں)
اور ماشاءاللہ علی توسوہنا گبھروجوان ہوگیا اس کی شادی کا سوچیں- اللہ تعالٰی اس کے عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
 
بہت شکریہ زبیر بھائی :) بس کوئی اچھا سا رشتہ ڈھونڈھبا شروع کر دیتے ہیں :)
 
نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ سوہنا علی شہزادے کو سدا اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں کو مقدر فرمائے آمین
 
نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ - پنجابی محاورہ ہے پُتر جمدے ای جوان ہُندے نیں ( بیٹے پیدا ہوتے ہی جوان ہوتے ہیں)
اور ماشاءاللہ علی توسوہنا گبھروجوان ہوگیا اس کی شادی کا سوچیں- اللہ تعالٰی اس کے عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
بہت شکریہ زبیر بھائی :) بس کوئی اچھا سا رشتہ ڈھونڈھبا شروع کر دیتے ہیں :)

بسم اللہ
چچا بھتیجا دونوں ماشاءاللہ سے گھبرو جوان ہیں ۔ دونوں کے لیئے تلاش شروع کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
سید ذیشان

محفلین
بسم اللہ
چچا بھتیجا دونوں ماشاءاللہ سے گھبرو جوان ہیں ۔ دونوں کے لیئے تلاش شروع کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
ہاہاہا نایاب بھائی اس طرح کی باتوں کے لئے سرگوشی والا آپشن استعمال کرنا چاہیے۔ اگر آپ کی بھابھی کو بھنک پڑ گئی تو مسئلہ بن سکتا ہے :)
 
Top