میرا نام ارسلان ہے عدنان بھائی ، دانیال نہیںوعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید دانیال بھائی
میرا نام ارسلان ہے عدنان بھائی ، دانیال نہیںوعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید دانیال بھائی
معذرت چاہوں گا ،میرا نام ارسلان ہے عدنان بھائی ، دانیال نہیں
کوئی بات نہیں عدنان بھائی اور شکریہمعذرت چاہوں گا ،
بے خیالی میں غلط لکھا دیا تھا،
تدوین کر کے آپ کا نام درست کر دیا ہے ۔
سنا ہے تھرپارکر میں برسات کے موسم میں سر عام مور ناچتے ہیں!!!ڈگری
ضلع تھرپارکر
سندھ
بے خیالی میں چیک پر کبھی کسی دوسرے کے دستخط بھی کیے ہیں؟؟؟معذرت چاہوں گا ،
بے خیالی میں غلط لکھا دیا تھا،
تدوین کر کے آپ کا نام درست کر دیا ہے ۔
اب اتنے بھی خیالوں میں گم نہیں رہتے ۔بے خیالی میں چیک پر کبھی کسی دوسرے کے دستخط بھی کیے ہیں؟؟؟
جنگل میں مور ناچاسنا ہے تھرپارکر میں برسات کے موسم میں سر عام مور ناچتے ہیں!!!
ہا ہا ہا ہابے خیالی میں چیک پر کبھی کسی دوسرے کے دستخط بھی کیے ہیں؟؟؟
رہنا بھی نہیں چاہیے عدنان بھائیاب اتنے بھی خیالوں میں گم نہیں رہتے ۔
شکریہ اے خان صاحبخوش آمدید محترم
شکریہ جناب یوسف سلطان صاحبوعلیکم السلام
خوش آمدید
شکریہ عبید انصاری صاحبخوش آمدید
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔گو اس صیغے میں شمار نہیں کرتے لیکن۔۔۔
جی آیاں نوں۔
مجھے ان صاحب کی اردو بہت پسند آئی ہے ، جناب عبدالقیوم چوہدری صاحبمابدولت برادرم بندہ پرور کو اس محفل ہزار رنگ میں قلب صمیم کی نہاں ، عیاں و پنہاں خانوں سے خوش آمیدید کہتے ہیں اور انہیں ایں جاء لطف آگیں و معلومات آفریں لمحات گذارنے کی نوید جانفزا سناتے ہیں ۔
مجھے ان صاحب کی اردو بہت پسند آئی ہے ، جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب
کیا یہ حضرت ہمیشہ ایسی ہی اردو لکھتے ہیں ؟ کیا ان کے دوسرے مراسلوں کو پڑھنے کے لیے آپ مجھے کوئی لنک وغیرہ دے سکتے جیسے عرفان سعید صاحب اور جاسم محمد صاحب نے زیک کی فوٹوگرافی کا لنک دیا تھا ۔
شکریہ
نتائج تلاش | اردو محفل فورمشکریہ چوہدری صاحب مگر
لنک اوپن نہیں ہورہا
اردومحفل- نقص
آرہا ہے پلیز دوبارہ دیکھیے گا
میں پہنچ گیا زیک اور پڑھ بہت اچھا لگ رہا ہے