محمد اسامہ علی
محفلین
بہت خوب لکھتے ہیں محمد امین صدیق صاحب
بہت خوب لکھتے ہیں محمد امین صدیق صاحب
واقعی اسامہبہت خوب لکھتے ہیں محمد امین صدیق صاحب
کافی پڑھے ہیں ابھی کچھ الفاظ تو ایسے بھی تھے جو میرے اوپر سے گزر گئےواقعی اسامہ
جواب نہیں ان کی اردو کا
کیا آپ نے ان کے کافی مراسلے پڑھ لیے؟
میں ابھی پڑھ رہا ہوں
تو یہ ہیں جناب ’’محمد‘‘ ’’امین‘‘ ’’صدیق‘‘ صاحب، جن سے شرفِ تکلم حاصل کرنے کا مشورہ مجھے ابتدائے رکنیت میں دیا گیا تھا۔مابدولت برادرم بندہ پرور کو اس محفل ہزار رنگ میں قلب صمیم کی نہاں ، عیاں و پنہاں خانوں سے خوش آمیدید کہتے ہیں اور انہیں ایں جاء لطف آگیں و معلومات آفریں لمحات گذارنے کی نوید جانفزا سناتے ہیں ۔
!
جی ہاں عدیل بھائیتو یہ ہیں جناب ’’محمد‘‘ ’’امین‘‘ ’’صدیق‘‘ صاحب، جن سے شرفِ تکلم حاصل کرنے کا مشورہ مجھے ابتدائے رکنیت میں دیا گیا تھا۔
درگاہِ عالیہ میں بعد سلام، عرضیٔ حصولِ اجازتِ کلام، برائے تحقیق جملہ مرام پیش ہے۔
میں آج ہی شرفِ حضوری سے متشرف ہوا ہوں۔جی ہاں عدیل بھائی
کیا آپ نے بھی ان کے مرالات پڑھے ؟
کیسے لگے آپ کو ان کا انداز تحریر؟
ضرور بتایئے
یہ اردو ہے؟ میں اسے ہندی سمجھتا رہا۔مجھے ان صاحب کی اردو بہت پسند آئی ہے
بہت شکریہ محمد فہد صاحبوعلیکم السلام،
ارسلان بھائی، محفل اردو میں خوش آمدید