اعجاز بھائی، ،معذرت کہ آپ کے اس پیغام کا میں نے جواب دیا تھا۔ کچھ دن دکھائی بھی دیتا رہا۔ مگر اب گُم ہو گیا شاید سسٹم کچھ گڑ بڑ کر رہا ہے۔ میں پھر سے عرض کرتا ہوں کہ میں تمپرے میں نہیںرہتا مگر 35 کلومیٹر پر ایک چھوٹا سا دیہات ہے Viiala وہاں ہوتا ہوں مگر تمپرے میرا روز جانا ہوتا ہے سکول کے سلسلے میں۔ ویسے میرا سکول نوکیاہیڈ آفس کی بلڈنگ کے پاس ہے۔ Hättänpän Taloمیں اور اسی نام کی روڈ پر۔ آپ کی رہائش کس جگہ تھی تمپرے میں؟اعجاز نے کہا:قیصرانی صاحب ۔ میںنے تمپرے میں ۵ مہینے گزارے ھیلسنکی آنے سے پہلے لیکن حیرت ہے آپ سے ملاقات نہیں ہو سکی
نبیل۔ کیا آپ کے پاس اردو ایڈیٹر کا کمنٹڈ کوڈ ہے؟ میںنے اپنے کوڈ میں کرسر کو کنٹرول کرنا ہے
اور سب لوگوںکا بہت بہت شکریہ اتنی محبتیں دینے کا
میں تو ۲ یا ۴ دنوں بعد آتا ہوں تو پیغامات کے ڈھیر میںسے مطلب کے ڈھونڈنا ہی بڑا کام ہوتا ہے باقی میںابھی کچھ کام میںمصروف ہوں لیکن انشاءاللہ جلد ہی کچھ اچھی بات لیکر حاضر ہونگا۔
قیصرانی نے کہا:ویسے اس دھاگے پر اب لگتا ہے کہ لمبی خاموشی ہو گئی ہے۔
قیصرانی
شمشاد بھائی زندہ باد۔شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:ویسے اس دھاگے پر اب لگتا ہے کہ لمبی خاموشی ہو گئی ہے۔
قیصرانی
اگر خاموشی ہو گئی ہے تو اس خاموشی کو توڑنا بھی تو ہمارا ہی کام ہے۔
اس کی خاص وجہ جو بھی ہے، شمشاد بھائی جان نے لٍکھ دی۔ اب آپ ہی کچھ فرمائیں ناںF@rzana نے کہا:آپ کو توڑ پھوڑ کا اتنا شوق کیوں ہے؟
اس تخریب کاری کی کوئی خاص وجہ؟؟؟
قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی زندہ باد۔شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:ویسے اس دھاگے پر اب لگتا ہے کہ لمبی خاموشی ہو گئی ہے۔
قیصرانی
اگر خاموشی ہو گئی ہے تو اس خاموشی کو توڑنا بھی تو ہمارا ہی کام ہے۔
قیصرانی
ہاتھی تو نہیں بے بی ہاتھی جتنے ہو گئے ہیں ابو جی سے مار کھا کھا کر(میتھ آتا ہوتا تو آج سافٹ وئیر انجینئر نہ ہوتا)۔F@rzana نے کہا:آپ باز کیوں آئے بھئ؟
کیا کسی نے پہلے سے ہی آپ کے کان کھینچ کر ہاتھی جتنے کر دیئے ہیں جو ڈر گئے