قیصرانی
لائبریرین
ارے بُرا کون پھنسا۔ آپ ہی تو فرما رہی ہیں کہ میں عام انسان نہیںہوں۔ خاص انسان ماننے پر شکریہ۔ اب فرمائیں؟F@rzana نے کہا:ہاہاہاہاہاہا
آپ کو پتہ نہیں بے بی ہاتھی کے کان کتنے بڑے ہوتے ہیں؟
عام انسان ابوجی کی چاہے کتنی ہی ماریں کھالیں پھر بھی وہاں تک نہیں پہنچ سکتے۔۔۔۔برے پھنسے قیصرانی
قیصرانی