میرے کھائں گے تو کہوں گی نابادام کھاؤں گا تو تم کہو گی کہ میرے چُرا کر کھا لیے۔
اپ ہی کے پاس سے نکلے تھے میرے بادام جو چوراے تھے اپتمہارے پاس بادام کہاں سے آئے۔
اب چوری پکڑی گئی اپ کی اپ ہی چوراتے ہو میرے باداملڑکی کچھ خدا خوفی کرو۔ میرے پاس کہاں سے نکل سکتے تھے، وہ تو میں نے اسی دن کھا کر ختم کر دئے تھے۔
اپ نے کہے دیا اب تو پکڑی گئی ناچوری کیسے پکڑی گئی۔ مال تو برآمد ہی نہیں ہوا۔
اپ یہاں ائے تھے کیس کام سے ائے تھے پورا حیدر آباد گھومے کے نہیںپتہ ہے گزشہ ماہ میں حیدر آباد گیا تھا۔ چار مینار کے پس جو ٹولی چوکی ہے ناں، وہاں پر۔
میں عدالت میں اپنے بیان سے منحرف ہو جاؤں گا۔اپ کا لفظی بیان سے بڑا ثبوت کیا ہو گا
یہ کیا بات ہوئی ہمارے شہر اکر بھی نہیں گھومےایک کام سے آیا تھا بہت تھوڑے وقت کے لیے۔ بس چار مینار ہی دیکھا اور کہیں جانے کا وقت ہی نہیں ملا۔
کیسے ثابت کرو گی؟ہم موکر نے نہیں دیں گے
کہا ناں بہت کم وقت کے کیے آیا تھا۔ 24 گھنٹے بھی نہیں ٹھہرا۔یہ کیا بات ہوئی ہمارے شہر اکر بھی نہیں گھومے
اتنا کم وقت ہمارے یہان رات میں دن ہوتا ہے میں وہی کہوں دن میں کام کرلیتے رات میں گھوم لیتےکہا ناں بہت کم وقت کے کیے آیا تھا۔ 24 گھنٹے بھی نہیں ٹھہرا۔