شمشاد
لائبریرین
یہاں دیکھیں اشتیاق بھائی میں نے "کچھ باتیں تبسم کے ساتھ" کے نام سے شروع کیا تھا۔ 10 صفحے ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک بہت کم باتیں معلوم ہوئی ہیں۔کیا سوالات کا سلسلہ بھی شروع کیا تھا آپ نے؟ یا ابھی صرف باتیں ہی چل رہیں ہیں۔
یہاں دیکھیں اشتیاق بھائی میں نے "کچھ باتیں تبسم کے ساتھ" کے نام سے شروع کیا تھا۔ 10 صفحے ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک بہت کم باتیں معلوم ہوئی ہیں۔کیا سوالات کا سلسلہ بھی شروع کیا تھا آپ نے؟ یا ابھی صرف باتیں ہی چل رہیں ہیں۔
م م م م م ۔ دیکھتے ہیں اس میں کیا ہے۔یہاں دیکھیں اشتیاق بھائی میں نے "کچھ باتیں تبسم کے ساتھ" کے نام سے شروع کیا تھا۔ 10 صفحے ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک بہت کم باتیں معلوم ہوئی ہیں۔
وہاں پر تو صرباتیں ہی ہونی ہے وہ انٹرویو کی لڑی تھوڑے ہی ہے مجھ سے باتیں کر نےکی لڑی کا عنوان تو یہی کہتا ہےکیا سوالات کا سلسلہ بھی شروع کیا تھا آپ نے؟ یا ابھی صرف باتیں ہی چل رہیں ہیں۔
واہ انگریزی میں بات کی جا رہی ہے۔ بھئی یہ اردو لکھتے لکھتے آپ انگریزی زبان میں کیوں لکھنے لگیں؟موسٹ ویلکم
افففففففففففففففففففففففففففففف پتا نہیں کیوںواہ انگریزی میں بات کی جا رہی ہے۔ بھئی یہ اردو لکھتے لکھتے آپ انگریزی زبان میں کیوں لکھنے لگیں؟
کہیں انگلستان یا ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر تو نہیں کر آئیں؟افففففففففففففففففففففففففففففف پتا نہیں کیوں
مجھے نہیں کر نے اس طرح کے سفرکہیں انگلستان یا ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر تو نہیں کر آئیں؟
تو پھر کیسے سفر پسند ہیں آپ کو؟مجھے نہیں کر نے اس طرح کے سفر
یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ مگر زندگی میں کبھی نہ کبھی تو سفر کی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے۔ خیر کیا آپ کہیں گھومنے نہیں گئیں ، سیر و تفریح کے لیے؟مجھے تو آپنے گھر میں ہی رہنا اچھا لگتا
گئی ہوں دہلی اجمیر کی طرف ایک بار نہیں دو بار جا چوکی ہوں ۔یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ مگر زندگی میں کبھی نہ کبھی تو سفر کی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے۔ خیر کیا آپ کہیں گھومنے نہیں گئیں ، سیر و تفریح کے لیے؟
بہت خوب ۔ دہلی و اجمیرشریف میرے بھی پسندیدہ شہر ہیں ۔ مگر کبھی آیا نہیں ہوں دل میں حسرت ہے کبھی دربار خواجہ غریب نواز میں حاضری نصیب ہو۔گئی ہوں دہلی اجمیر کی طرف ایک بار نہیں دو بار جا چوکی ہوں ۔
ہاں گئی تھی خوجہ غریب نواز کے یہاں بھی پر ایک اور بار جا نے کی خواہش ہے کوشش بھی کر رہے ہیں نشاءاللہ بہت جلد جا ئیں گےبہت خوب ۔ دہلی و اجمیرشریف میرے بھی پسندیدہ شہر ہیں ۔ مگر کبھی آیا نہیں ہوں دل میں حسرت ہے کبھی دربار خواجہ غریب نواز میں حاضری نصیب ہو۔
جب آپ اجمیر گئی تھیں تو کیا دربار شریف پر بھی حاضری دی تھی؟ اور دہلی میں بھی 22 خواجہ کے مزار ہیں؟ کیا وہاں بھی جانا ہوا؟
بہت خوب ۔ سن کر بہت اچھا لگا اور من میں اور بے چینی ہو رہی ہے اور رب کریم سے دل ہی دل میں دعا کیے جا رہا ہوں کہ ہمیں بھی جلد ہی حاضری کی توفیق دے دے۔ہاں گئی تھی خوجہ غریب نواز کے یہاں بھی پر ایک اور بار جا نے کی خواہش ہے کوشش بھی کر رہے ہیں نشاءاللہ بہت جلد جا ئیں گے
ہاںپہلی بارے جب گئے تھے تب نہیں دیکھ پائے تھے 22 خواجہ کے مزارئیں دوسری بار جب گئے تب دیکھیں ہیں