انیس الرحمن
محفلین
بھائی ہمارے ہاں تو ابھی بھی کچے آم بک رہے ہیں۔۔غالب اور اقبال کے پسندیدہ آم سے کس جی نہیں للچاتا !!!
ویسے اب تو آم کا موسم بھی ختم ہو گیا ہے
بھائی ہمارے ہاں تو ابھی بھی کچے آم بک رہے ہیں۔۔غالب اور اقبال کے پسندیدہ آم سے کس جی نہیں للچاتا !!!
ویسے اب تو آم کا موسم بھی ختم ہو گیا ہے
ہمارے ہاں ایسے آموں کو کولڈستوریج کے آم کہتے ہیں ، جن کو آپ بے موسمی بھی کہ سکتے ہیں۔بھائی ہمارے ہاں تو ابھی بھی کچے آم بک رہے ہیں۔۔
بہت خوب ۔ بڑا مختصر سا تعارف کروایا ۔ پروفائل میں تو گنی چنی چیزیں ہوتی ہیں۔ مفصل تعارف تو کروائیے جناب۔
بہت خوب ۔ بڑا مختصر سا تعارف کروایا ۔ پروفائل میں تو گنی چنی چیزیں ہوتی ہیں۔ مفصل تعارف تو کروائیے جناب۔
يہ ہوئی نہ بات۔ تو انٹرویو کے موڈ میں بھی ہیں ؟جی ہاں پروفائل پر اتنی ہی جگہ تھی۔ سوفٹ وئیر انجئینر ہوں۔کمپئٹرسائنس اور طبعیات میں ایم ایس سی کیا ہوا ہے۔ تین سال قبل غالب کو ڈھونڈتے ہوئے یہاں آ ٹپکا! پچھلے ہفتے سے غالب کی پھر سے شروع ہوئی ہوئی ہے۔ لکھنا آج سے شروع کیا ہے۔ پہلے صرف پڑھتا تھا۔ سپاس گزار ہوں چند گھنٹوں میں بہت مھبت ملی۔
باقی باتیں انٹرویو میں بتائی جائیں تو اچھی بات ہو گی۔
حسیب بھائی کیا آپ عمر بھائی کا انٹرویو لینے کے لیے تیار ہیں؟خوش آمدید عمر فاروق صاحب
بہت خوب جناب یک نہ شُد دو شُد یعنی طبیعات اور کمپیوٹر میں ماسٹرزجی ہاں پروفائل پر اتنی ہی جگہ تھی۔ سوفٹ وئیر انجئینر ہوں۔کمپئٹرسائنس اور طبعیات میں ایم ایس سی کیا ہوا ہے۔ تین سال قبل غالب کو ڈھونڈتے ہوئے یہاں آ ٹپکا! پچھلے ہفتے سے غالب کی پھر سے شروع ہوئی ہوئی ہے۔ لکھنا آج سے شروع کیا ہے۔ پہلے صرف پڑھتا تھا۔ سپاس گزار ہوں چند گھنٹوں میں بہت مھبت ملی۔
باقی باتیں انٹرویو میں بتائی جائیں تو اچھی بات ہو گی۔
کیوں نہیں جناب آپ حکم کریںحسیب بھائی کیا آپ عمر بھائی کا انٹرویو لینے کے لیے تیار ہیں؟
تو پھر نیا دھاگہ شروع کریں اور عمر بھائی کا انٹرویو شروع کریں۔کیوں نہیں جناب آپ حکم کریں
سب سے پہلے تو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتۃ
خوش آمدید
خوشی خوشی آئےہیں خوش رہیے۔
موڈ تو بنانا پڑتا ہےيہ ہوئی نہ بات۔ تو انٹرویو کے موڈ میں بھی ہیں ؟
بہت اچھے اور اچھے توقعات کے ساتھ۔کہا نا ! غالب کی تکلیف کھینچ لائ ۔۔۔ کوشش کروں گا کہ خوش رہوں اور خوش رکھوں
بہت خوب جناب یک نہ شُد دو شُد یعنی طبیعات اور کمپیوٹر میں ماسٹرز
ہوں تو ۔پر یہ نہیں جانتا کہ آپ ( اہل محفلین) انٹرویو میں کیا سلوک کرتے ہیںيہ ہوئی نہ بات۔ تو انٹرویو کے موڈ میں بھی ہیں ؟
آپ گھبرائیے مت جناب انٹرویو شروع تو ہونے دیں۔ہوں تو ۔پر یہ نہیں جانتا کہ آپ ( اہل محفلین) انٹرویو میں کیا سلوک کرتے ہیں
ابھی مجھے کریز پر کھڑا تو ہونے دیںآپ گھبرائیے مت جناب انٹرویو شروع تو ہونے دیں۔
ابھی مجھے کریز پر کھڑا تو ہونے دیں