حسیب نذیر گِل
محفلین
میرے خیال کے مطابق عمر فاروق صاحب کا انٹرویو ایک دو دن ٹھہر کر کرتے ہیں تاکہ وہ یہاں تھوڑا بہت رچ بس جائیں۔تو پھر نیا دھاگہ شروع کریں اور عمر بھائی کا انٹرویو شروع کریں۔
پھر محفلین بھی انٹرویو میں دلچسپی لیں گے
میرے خیال کے مطابق عمر فاروق صاحب کا انٹرویو ایک دو دن ٹھہر کر کرتے ہیں تاکہ وہ یہاں تھوڑا بہت رچ بس جائیں۔تو پھر نیا دھاگہ شروع کریں اور عمر بھائی کا انٹرویو شروع کریں۔
بالکل ٹھیک ہے جناب۔میرے خیال کے مطابق عمر فاروق صاحب کا انٹرویو ایک دو دن ٹھہر کر کرتے ہیں تاکہ وہ یہاں تھوڑا بہت رچ بس جائیں۔
پھر محفلین بھی انٹرویو میں دلچسپی لیں گے
جی ہاں پروفائل پر اتنی ہی جگہ تھی۔ سوفٹ وئیر انجئینر ہوں۔کمپئٹرسائنس اور طبعیات میں ایم ایس سی کیا ہوا ہے۔ تین سال قبل غالب کو ڈھونڈتے ہوئے یہاں آ ٹپکا! پچھلے ہفتے سے غالب کی پھر سے شروع ہوئی ہوئی ہے۔ لکھنا آج سے شروع کیا ہے۔ پہلے صرف پڑھتا تھا۔ سپاس گزار ہوں چند گھنٹوں میں بہت مھبت ملی۔
باقی باتیں انٹرویو میں بتائی جائیں تو اچھی بات ہو گی۔
میرا بھی یہی خیال ہے، کچھ جان چھوٹی رہے گیمیرے خیال کے مطابق عمر فاروق صاحب کا انٹرویو ایک دو دن ٹھہر کر کرتے ہیں تاکہ وہ یہاں تھوڑا بہت رچ بس جائیں۔
پھر محفلین بھی انٹرویو میں دلچسپی لیں گے
شکریہخوش آمدید عمر فاروق۔
خوش آمدید!
ویسے میں نےابھی "غالب فلم" نہیں دیکھی، صرف ڈرامہ غالب ہی دیکھا ہے۔محفل میں خوش آمدید @محمد عمر فاروق بھائی
غالب کے چاہنے والوں کی فہرست میں ایک اور اضافہ ماشاءاللہ
میں بھائی کی نسبت "بھیاء" یا پھر "بھائیجان" یا کسی مناسب لفظ کو ترجیح دوں گا، بھائی سے مجھے "بھائی لوگ" (معزرت کے ساتھ) ذہن میں آتے ہیں۔خوش آمدید بھائی
تمام محفلین کا ایکبارپھر شکریہ !!!خوش آمدید
سوچا تھا پورا مضمون لکھوں، لیکنصرف نام دھاگہ تعارف میں
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی
محفل میں
شکریہ جناب !محترم محمد عمر فاروق صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بھائی لوگ کیا مطلب بھیا؟ویسے میں نےابھی "غالب فلم" نہیں دیکھی، صرف ڈرامہ غالب ہی دیکھا ہے۔
میں بھائی کی نسبت "بھیاء" یا پھر "بھائیجان" یا کسی مناسب لفظ کو ترجیح دوں گا، بھائی سے مجھے "بھائی لوگ" (معزرت کے ساتھ) ذہن میں آتے ہیں۔
تمام محفلین کا ایکبارپھر شکریہ !!!
کچھ علاقوں میں غنڈےلوگ اپنے آپ کو ایسا کہتے۔بھائی لوگ کیا مطلب بھیا؟
میرے خیال میں تو سب کا مطلب ایک ہی ہے۔
ہائیں!!!کچھ علاقوں میں غنڈے اپنے آپ کو ایسا کہتے۔