جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ نے کسی اور نور سے رابطہ کیا تھا ۔۔۔۔؟یاحیرت تو آپ وہی نور ہیں جنہوں نے مجھے بلاگ بنانا سکھایا تھا
محفل میں خوش آمدید
بہتر پھر تو آپ کا شکریہ بھی ہم پر فرض ہے لیکن اس معاملے میں ہم ذرا سست ہیں امید ہے آپ خیال نہیں فرمائیں گی
ابھی دھیان دیا کہ آپ نے اپنا فیسبک پیج بھی منشن کر رکھا ہے " میری سوچ کا سفر" میرا دماغ عموماََ معطل رہتا ہے مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ وہ آپ تھیں!!!کیا آپ نے کسی اور نور سے رابطہ کیا تھا ۔۔۔۔؟
نوازشتشکر برادرم
پشتو مجھے بھی خاص نہیں آتی ۔۔۔اور جو مجھے آتی ہے وہ احباب کو نہیں آتیپشتو آتی نہیں ہے بس
خوش آمدید
خوش آمدید۔۔۔بہت دیر بعد ۔۔۔خوش آمدید کہہ رہے ہیں ۔۔دراصل یہ لڑی آج ہی نگاہ میں آئی۔۔۔ہمارا حال آپ کے کہے ایک جملہ کے عین مطابق ہے ۔ خوشی نہیں ملتی تو غم کو لفظوں میں قید کر کے ان سے محظوظ ہو تے رہتے ہیں۔۔
بہنا! آپ کے بعد اس محفل میں وارد ہوا ہوں لیکن پھر بھی آپ کو خوش آمدید۔
نور بہنا، آپ کی یہ لڑی کچھ دن پہلے ہماری نظر سے گزری تھی ہم نے پسندیدگی ریٹنگ بھی کردی تھی لیکن یہ آج پھر سے ذندہ ہوگئی ہے ۔۔۔
چونکہ آپ نے یہاں رکنیت ہم سے پہلے اختیار کی تھی اور آپ ایک بہت اچھی لکھاری بھی ہیں تو ہم آپ کے لیئے دعاگو ہیں
اللہ کریم، آپ کےعلم میں، جان میں، مال میں، عذت میں، عمر میں، رحمتیں اور برکتیں عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین۔۔۔۔