نور وجدان
لائبریرین
آپ کو کوئی پرانا امتحان بھی دینا تھا۔ وہ پہلے تکمیل دے دیںہم فیصل آباد والے تو اردو بھی پنجابی میں بولتے ہیں۔ آپ کے جواب نے نئے امتحان میں ڈال دیا ہے
آپ کو کوئی پرانا امتحان بھی دینا تھا۔ وہ پہلے تکمیل دے دیںہم فیصل آباد والے تو اردو بھی پنجابی میں بولتے ہیں۔ آپ کے جواب نے نئے امتحان میں ڈال دیا ہے
آپ مجھے ہر جگہ پائیں گی ۔۔ میں یہاں سے جانے والی نہیںنور سعدیہ! آئی ایم سوری ہم لیٹ ہو گئے
پر خیر ہے آپ تو اب یہیں ہیں نا !!!
خوش خوش خوش آمدید
فورم پر تشریف آوری پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید اور کہتے ہیں کہ:میرا نام نور ہے ۔ نام مجھے پسند ہے ۔مقام سکونت ملتان ہے ۔ اردو سے شغف ہے کچھ اسکی خدمت ہو پائی تو کروں گی ۔ لکھنے کا شوق مجھے اس محفل میں لایا۔ لکھا اچھا جائے یا برا مگر میں لکھ لیتی ہوں ۔
میں سمجھتی ہوں لکھاری اپنا دوست خود ہوتا ہے ۔ اپنے پر انحصار کرنے والا لوگ اس کو جو کہیں خاطر جمع نہیں لاتا ۔ عام آدمی ہوتا ہی نہیں جو خوشی نہیں مل پاتی تو غم کو لفظوں میں قید کرکے ان سے محظوظ ہو تا رہتا ہے ۔ زندگی کا فلسفہ موت جو ٹھہرا ۔
بولنا بولنے سے آتا ہے اور لکھنا لکھنے سے آتا ہے
اس لیے بلا جھجک لکھیں اور بے تحاشا لکھیں۔
بات معنی خیز بھی ہے اور با معنی بھی ہے کیونکہ یہاں پر بولنے کا مسئلہ نہیں لکھنے کا ہے تو اس لیے فی الحال لکھنے کا مشورہ دیا ہے اور بولنے کا اس لیے نہیں دیا کہ اس میں خواتین کی ذاتی پریکٹس ہی اتنی ہوتی ہے کہ ہمارا مشورہ دیناحافظ صاحب نے صرف لکھنے کا مشورہ دیا ہے، بولنے کا نہیں۔ بات کچھ معنی خیز سی ہے
اس سے اچهی تو بات ہی کوئی نہیںآپ مجھے ہر جگہ پائیں گی ۔۔ میں یہاں سے جانے والی نہیں
افففورم پر تشریف آوری پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید اور کہتے ہیں کہ:
بولنا بولنے سے آتا ہے اور لکھنا لکھنے سے آتا ہے
اس لیے بلا جھجک لکھیں اور بے تحاشا لکھیں۔
اتنے نالاں مجھ سے ؛(افف
پہلے کم بول رہی تھیں محترمہ، آپ کی شہ نے معاملہ دو آتشہ کر دیا !!!!!
نالاں ہے بہت مجھ سے یہ نادان میرا دلاتنے نالاں مجھ سے ؛(
یہ آپ کا خامشی کا موڈ ہے تو شور میں جنگل میں منگل ہوگانالاں ہے بہت مجھ سے یہ نادان میرا دل
امید کی ہر شمع کو ہاتھوں سے بجھا کر
نہیں جی، اتنا بھی نالاں نہیں ں ں ں
تِری کج ادائی سے ہار کے، شبِ انتظار چلی گئییہ آپ کا خامشی کا موڈ ہے تو شور میں جنگل میں منگل ہوگا
کہہ رہا ہے شورِ دریا سے سمندر کا سکوتشورَ دریا سے سمندر کا سکوت برداشت نہ ہوا۔ سمندر نے خامشی اختیار کی۔۔ بئی جس کا جتنا ظرف۔۔
میں خاموش
ایک لفظ بھی سمجھ نہ آیاخود مانی خیلی تشکر۔۔۔ نیاز و ممنون
آپ کا بہت شکریہ۔۔نیاز اور ممنون۔۔۔ایک لفظ بھی سمجھ نہ آیا