عثمان قادر
محفلین
نہیں بھائی سگریٹ تو نہیں پیتا بس مشہور زمانہ قدیم کی "پرانی" خوراک کی کمی لگتی ہے ۔۔۔۔۔اچھا اتنی جلدی تھک گئے۔
کیا آپ سیگریٹ پیتے ہیں؟
نہیں بھائی سگریٹ تو نہیں پیتا بس مشہور زمانہ قدیم کی "پرانی" خوراک کی کمی لگتی ہے ۔۔۔۔۔اچھا اتنی جلدی تھک گئے۔
کیا آپ سیگریٹ پیتے ہیں؟
جی جناب یہی امید لے کر آیا ہوں کہ فارغ وقت اچھے سے ویسٹ ہو (گزرے)محفل پر خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا
اللہ آپ کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمینلو جی ؛ اس محفل کی پھولاپھالی کرتے اساں نے تساں نوں ڈھونڈ لی لیا ،اور یوں وہ دہشت گرد (آوارہ گرد لکھنا تھا ) قابو آ ہی گیا جو تیلی لگا کر غائب ھو جاتا تھا ۔ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
خوش آمدید
خوش آمدید
شکریہ قبول کریں محترم صاحبانوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
آج سے ہم دونوں رشتہ دوست میں منسلک ہو گئے ۔۔۔بقول راحیل فاروق بھائی،
قبول ہے ، قبول ہے، قبول ہے ۔
شکریہ بھائیخوش آمدید جناب ۔۔۔۔
شکریہ قبول فرمائیں محترمعثمان قادر صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید
صاحب ؛ آپ کے ساتھ پہلی بار باتیں کر رہا ہوں اس لئے قاعدے میں ہوں ۔ ورنہ اب تک میرے اپنے 2۔4 القائدے ہوتے جناباللہ آپ کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین
جناب مجھ معصوم کو آوارہ گرد اور دہشت گرد کہتے ہوئے آپ کے ہاتھ نہیں کانپے ؟؟ ھھ
ویسے یہ میرا شریفانہ تعارف تھا اپنا ایک عدد مزید تعارف میں "تعارف ذرا ہٹ کے" میں کرا چکا ہوں ۔۔۔ طنزو مزاح کی کیٹگری میں ملاحظہ فرمائیے گا ۔۔۔۔
(ٹیگ کرنا نہیں آتا ابھی )
طنز و مزاح کے متعلق میرا خیال ہے کچھ کہنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ آپ سمجھ تو گئے ہی ہوں گے۔۔۔باقی طنزومزاح پسند ہے اور تھوڑی بہت حد تک شاعری سے بھی لگاؤ ہے
جی ہاں سمجھ گیا ہوں کہ کچھ لوگوں کو طنزومزاح سے زیادہ لگاؤ نہیں ۔۔۔۔۔وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
طنز و مزاح کے متعلق میرا خیال ہے کچھ کہنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ آپ سمجھ تو گئے ہی ہوں گے۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم،
آپ سے اتنی بات ہو رہی ہے اور خوش آمدید تک نہیں کہا۔ سو ہم اپنی سستی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اور خوش اخلاقی و خوش اطواری کی کوششوں کو طاق سے اتارتے ہوئے جناب کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
اُمید ہے محفل میں آپ کی خوب گزر رہی ہوگی۔