محمد بلال اعظم
لائبریرین
خوش آمدید
نہ چھوہارے نہ کوئی روپے روپے والی ٹافیاں اور نہ سخت والے بادام میں نہیں دیتی مبارکبادآج سے ہم دونوں رشتہ دوست میں منسلک ہو گئے ۔۔۔
مبارک ہو ۔۔۔ ھھ
چھوہارے ان کو ملیں گے جو مبارکباد کے ساتھ ساتھ پیسوں والی سلامی بھی دیں گے ۔۔۔۔۔نہ چھوہارے نہ کوئی روپے روپے والی ٹافیاں اور نہ سخت والے بادام میں نہیں دیتی مبارکباد
سلامی دینے کے اب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ہی بلانا پڑے گاچھوہارے ان کو ملیں گے جو مبارکباد کے ساتھ ساتھ پیسوں والی سلامی بھی دیں گے ۔۔۔۔۔
اور ٹافی دینے یا نہ دینے کا فیصلہ "سلامی" دیکھ کر کیا جائے گا ۔۔۔۔
چھوہارے بھی ہم راحیل انکل کو دے دیں گے ۔۔۔۔۔سلامی دینے کے اب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ہی بلانا پڑے گا
چھوہاروں پر تو حق باراتیوں کا بناتا ہےچھوہارے بھی ہم راحیل انکل کو دے دیں گے ۔۔۔۔۔
ہم تھوڑا سادگی پسند واقع ہوئے ہین اس لیے تقریب دوستی میں باراتی نہیں صرف گواہان موجود تھے ۔۔۔۔چھوہاروں پر تو حق باراتیوں کا بناتا ہے
اتنی سادہ تقریب میں تو سلامی میں پیسوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پھر سلامی میں دعائیں مل جائیں یہ ہی کافی ہےہم تھوڑا سادگی پسند واقع ہوئے ہین اس لیے تقریب دوستی میں باراتی نہیں صرف گواہان موجود تھے ۔۔۔۔
سادہ طبیعت ہم ہیں گواہان کو "ایسی" سادگی منع ہے ۔۔۔۔اتنی سادہ تقریب میں تو سلامی میں پیسوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پھر سلامی میں دعائیں مل جائیں یہ ہی کافی ہے
پھر تو میرا نام بھی گواہان سے ختم کر دیں کیونکہ عورت کی گواہی میں شرعی مسئلہ ہو گا۔ ایک گواہ اور تلاشنا ہے اب آپ کوسادہ طبیعت ہم ہیں گواہان کو "ایسی" سادگی منع ہے ۔۔۔۔
پہلی بات آپکا نام پکی پنسل سے لکھا تھا مٹ ناہیں سکتا ۔۔۔۔۔پھر تو میرا نام بھی گواہان سے ختم کر دیں کیونکہ عورت کی گواہی میں شرعی مسئلہ ہو گا۔ ایک گواہ اور تلاشنا ہے اب آپ کو
محفل محلے میں سے تو کوئی بھی آپ کی طرف گواہ بننے کو تیار نہیں ہو گا
شکریہ بھائی ۔۔۔۔دیر ہی سے سہی مگر خوش آمدید۔ امید ہیکہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
ارے واہ ۔ ماشاء اللہ۔ آج تو بڑی بڑی ہستیاں حاضری دے رہی ہیںخوش آمدید
ہاہاہاہاہاارے واہ ۔ ماشاء اللہ۔ آج تو بڑی بڑی ہستیاں حاضری دے رہی ہیں
کیسے ہیں بلال بھائی؟
الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ محفل پر کم ہی نظر آتے ہیں کیا زیادہ ہی مصروف ہوگئے ہیں پڑھائی میں؟ہاہاہاہاہا
اللہ کا بیحد کرم ہے۔ آپ کیسے ہیں؟
بس کچھ مصروفیات ہی اس قدر تھیں۔۔۔ اب آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہیں۔۔۔ لہٰذا اب میں پھر واپس۔۔۔۔۔الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ محفل پر کم ہی نظر آتے ہیں کیا زیادہ ہی مصروف ہوگئے ہیں پڑھائی میں؟
پھر تو ہم خواہش کریں گے کہ آپ کی مصروفیات بالکل ختم ہوجائیں۔بس کچھ مصروفیات ہی اس قدر تھیں۔۔۔ اب آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہیں۔۔۔ لہٰذا اب میں پھر واپس۔۔۔۔۔
اب بددعا تو نہ دیںپھر تو ہم خواہش کریں گے کہ آپ کی مصروفیات بالکل ختم ہوجائیں۔