عبیر خان
محفلین
وا وا ادھر تو بہت اچھے اچھے اردو لکھنے والے لوگ ہیں۔ اور ایک ہم ہیں جنہیں اردو لیکھنا بھی نہیں آتی ٹھیک سے۔یہ آپ کاحسنِ ظن اوربڑا پن ہے اورمن آنم کہ من دانم!
دھاگہ پتہ نہیں کہاں کسی قمیض میں پردیاگیا ہوگا، اس قدرقابل اعتناء احباب نے نہیں جانے تووہ منظرِ عام سے غائب ہوگیا۔