تعارف میرا تعارف

bilal260

محفلین
دوستوں آپ سب کی دعاوں سے مجھے آج جوب مل گئی ہے۔ پتہ نہیں کسی نے دعا کی ہے یا نہیں۔ ہاہاہا (y)(y):go-away::embarrassed1::bye::chill::chill::cdrying::cdrying:اور میں ہی کپڑے دھونے سے بچ گئی۔ ہاہاہاہا
ماسی تو دھوئے گی نہ کپڑے اب تنخوا میں سے اسے بھی پیسے ملے گے۔
کیسا کئیوں کا رزق اب آپ سے منسلک ہو جائے گا۔
کپڑے دھونے والی ،برتن دھونے والی،گھر کی صفائی کرنے والی،جھاڑو پوچھا لگانے والی،بچوں کا خیال رکھنے والی ،کھانا بنانے والی اور وغیرہ وغیرہ۔
 
عبیر خان

محفلین
اویس نام سے؟؟ مطلب اصلی نام کچھ اور ہے؟؟ :question: اور میرا خیال ہے محفل میں خوش آمدید بھی نہیں کہا آپ کو..
جی اویس نام سے ہے۔ نہیں یہ ہی نام سے بنایا ہوا ہے۔ شاید ان کو پتہ نہیں چلا ہو گا۔ میرے اس مراسلے کا۔ لگتا ہے مجھے بتا کر خود گم ہو گے ہیں۔
 
عبیر خان

محفلین
ماسی تو دھوئے گی نہ کپڑے اب تنخوا میں سے اسے بھی پیسے ملے گے۔
کیسا کئیوں کا رزق اب آپ سے منسلک ہو جائے گا۔
کپڑے دھونے والی ،برتن دھونے والی،گھر کی صفائی کرنے والی،جھاڑو پوچھا لگانے والی،بچوں کا خیال رکھنے والی ،کھانا بنانے والی اور وغیرہ وغیرہ۔
آپ نے ٹھیک کہا۔ اللہ ہمارے ملک کی حفاظت کرے۔ آمین!
 
رحمن ملک

محفلین
میرا نام عبیر ہے۔ آئی-ٹی کا تو بچپن سے ہی بہت شوق ہے۔ پاکستان کے بڑے شہر لاہور میں رہتی ہوں۔
اس فارم پر نئی ہوں۔ امید ہے اس فارم پر اچھا وقت گزرے گا۔ اور آئی-ٹی اور ٹیکنالوجی کے بارے میں کافی کچھ ملے گا۔ :) :)
خوش آمدید ۔۔۔۔۔ عبیر صاحبہ ۔۔۔کچھ اپنی کہیں ،کچھ ہماری سنیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس فورم میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔انشاءاللہ
 
عبیر خان

محفلین
شکریہ۔
یہ سب ان ٹیم ممبر کی مہربانی ہے۔ جو انہوں نے مجھے خوش آمدید کہا۔ ورنہ نہیں ہونے تھے اتنے۔
آپ سب کا بہت بہت بہت بہت شکریہ۔ :) :) :) :) :)
 
خوش آمدید محترمہ!
آپ ہم سے تواچھی ہی رہیں کم ازکم تعارف توکروادیا
ہم تواب تک مخمصہ میں ہی ہیں:) کہ فارم(فورم) کواستعمال کیسے کیا جاتاہے وہی سیکھ رہے ہیں:p
 
عبیر خان

محفلین
خوش آمدید محترمہ!
آپ ہم سے تواچھی ہی رہیں کم ازکم تعارف توکروادیا
ہم تواب تک مخمصہ میں ہی ہیں:) کہ فارم(فورم) کواستعمال کیسے کیا جاتاہے وہی سیکھ رہے ہیں:p
شکریہ خوش آمیدید کے لیے۔ جی اچھا آپ ابھی سیکھ رہے ہیں۔ ہمم :)
 
عبیر خان

محفلین
ہم اورسیکھنا! رکشے میں اونٹ بیٹھانے کے مترادف ہے، ہم شروع سے ہی غبی واقع ہوئے ہیں:LOL:
مگرآپ سے کمربستہ ہونے کی صفت اپناتے ہوئے تعارف کادھاگہ لکھ ہی ماراہے۔
آپ تو بہت ہی اچھی اردو لکھ لیتے ہیں۔ کہا ہے آپ کا دھاگہ؟
 
آپ تو بہت ہی اچھی اردو لکھ لیتے ہیں۔ کہا ہے آپ کا دھاگہ؟
یہ آپ کاحسنِ ظن اوربڑا پن ہے اورمن آنم کہ من دانم!
دھاگہ پتہ نہیں کہاں کسی قمیض میں پردیاگیا ہوگا، اس قدرقابل اعتناء احباب نے نہیں جانے تووہ منظرِ عام سے غائب ہوگیا۔
 
Top