عدنان عمر
محفلین
واہ میں بڑے اسپتال سے اگلے اسٹاپ پیلا بورڈ سے اندر تھری ایف کے علاقے میں رہائش تھی۔واہ میں کدھر رہتے تھے؟
واہ میں بڑے اسپتال سے اگلے اسٹاپ پیلا بورڈ سے اندر تھری ایف کے علاقے میں رہائش تھی۔واہ میں کدھر رہتے تھے؟
ہائے۔۔۔۔۔واہ میں بڑے اسپتال سے اگلے اسٹاپ پیلا بورڈ سے اندر تھری ایف کے علاقے میں رہائش تھی۔
پیلا بورڈ تو بہت عرصہ پہلے نیلا ہو چکا تھا پھر بھی پیلا ہی کہلاتا تھاہائے۔۔۔۔۔
پیلا بورڈ اب نہیں رہا مرحوم ہو چکا۔
بالکل یہی بات ہے لیکن زبان زد عام پیلا بورڈ ہی رہا۔ اب تو سٹاپ بهی ضم ہو چکا انوار چوک اور چوکی سٹاپ میںپیلا بورڈ تو بہت عرصہ پہلے نیلا ہو چکا تھا پھر بھی پیلا ہی کہلاتا تھا
واہ چھوڑے ہوئے بھی دو دہائیوں سے زائد وقت گزر گیا۔ یہ شاید اسی دوران کی بات ہو۔بالکل یہی بات ہے لیکن زبان زد عام پیلا بورڈ ہی رہا۔ اب تو سٹاپ بهی ضم ہو چکا انوار چوک اور چوکی سٹاپ میں
1998۔ 1999 میں واہ کی مال روڈ کو دو رویہ کیا گیا۔ تب کچھ سٹاپ (ہسپتال، لوہسر باولی، ہائی سکول ) تو نئی جگہ پر منتقل کیے گئے اور پیلا بورڈ کو چوکی سٹاپ کے ساتھ ضم کر دیا گیا۔واہ چھوڑے ہوئے بھی دو دہائیوں سے زائد وقت گزر گیا۔ یہ شاید اسی دوران کی بات ہو۔
شکریہ۔ یہ سب میرے لئے نئی اطلاعات ہیں۔ چوہدری صاحب آپ واہ میں رہتے ہیں؟1998۔ 1999 میں واہ کی مال روڈ کو دو رویہ کیا گیا۔ تب کچھ سٹاپ (ہسپتال، لوہسر باولی، ہائی سکول ) تو نئی جگہ پر منتقل کئیے گئے اور پیلا بورڈ کو چوکی سٹاپ کے ساتھ ضم کر دیا گیا۔
جیشکریہ۔ یہ سب میرے لئے نئی اطلاعات ہیں۔ چوہدری صاحب آپ واہ میں رہتے ہیں؟
آپ کا بچپن واہ میں گزرا؟شکریہ۔ یہ سب میرے لئے نئی اطلاعات ہیں۔ چوہدری صاحب آپ واہ میں رہتے ہیں؟
شکریہ الہلال صاحب۔ خدا آپ کو خوش رکھے۔خوش آمدید عدنان عمر صاحب
بہت بہت شکریہ جناب۔خوش آمدید
خوش آمدید
کیا بات ہے جی آپ کی۔
بہت بہت شکریہ جناب۔وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید