QURATULAIN
محفلین
واعلیکم سلام
واعلیکم السّلام,السلام علیکم۔ میرا نام عدنان عمر ہے۔ اردو زبان و ادب سے محبت اس محفل میں کھینچ لائی ہے۔ مجھے لسانیات اور بالخصوص اردو لسانیات سے گہری دلچسپی ہے۔ کتب بینی واحد مشغلہ ہے۔ گذشتہ ایک سال سے اردو نصاب سازی سے منسلک ہوں۔ میں نے ابلاغِ عامہ میں ایم۔ اے کررکھاہے۔ پیشہ بھی صحافت ہی تھا، تاہم تین سال پہلے اِس پیشے کو خیر باد کہہ کر پہلے ڈویلپمنٹ سیکٹر(این جی اوز) اور پھر شعبہ تعلیم میں آیا۔ آگے کی خدا جانے۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کے درمیان رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
انشاءاللہ۔ بہت شکریہ علی احمد صاحب۔واعلیکم السّلام,
خوش آمدید.۔۔
خوب گزرے گی جناب کے ساتھ.۔۔
بہت خوب۔ شکریہ پیارے بھائی۔خوش عام دید صاحب!!
آپ کا بھی شکریہ بھیا۔وعلیکم السلام
خوش آمدید بھیا
اردو محفل پہ خوش آمدید!۔۔ گذشتہ ایک سال سے اردو نصاب سازی سے منسلک ہوں۔
ما شاء اللہ۔شکریہ نظامی صاحب۔
پہلے پری پرائمری کلاسوں کے لیے اردو کی نصابی کتب مرتب کیں۔ اب پرائمری کلاسز پر کام شروع کیا ہے۔ اگلے تعلیمی سال کےلیے پہلی اور دوسری جماعت کی اردو کی کتابیں تیار کرنے کا ہدف ملا ہے۔
مہربانی سرکار۔جی آیاناں نوں ۔