یہاں مجھے آپکی مدد کی ضرورت ہےارے!! آپ ضرور مدد کریں بھائی دوسروں کی.. ہم نے مدد کرنے پر کب اعتراض کیا؟؟
یہاں مجھے آپکی مدد کی ضرورت ہےارے!! آپ ضرور مدد کریں بھائی دوسروں کی.. ہم نے مدد کرنے پر کب اعتراض کیا؟؟
آپ بھی ایک طرح سے مدد ہی کر رہے ہیں نا.. وہ تو ہمیں ذرا زیادہ شوق ہے آثارِ قدیمہ دیکھنے کا تو ہم تھوڑے جذباتی ہو گئے تھے۔یہاں مجھے آپکی مدد کی ضرورت ہے
سکولز کو تو ہم ہر سال اپریل اور مئی میں پورے صوبے میں مطالعاتی دورے کرواتے ہیں اس بارے کچھ انٹریشنل سطح کا کام کرنے کا ارادہ ہےآپ بھی ایک طرح سے مدد ہی کر رہے ہیں نا.. وہ تو ہمیں ذرا زیادہ شوق ہے آثارِ قدیمہ دیکھنے کا تو ہم تھوڑے جذباتی ہو گئے تھے۔
آثارِ قدیمہ کی آگاہی کے لیے آپ نمائش کا اہتمام کر سکتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ مختلف قریبی سکولز کے طلبہ کا دورہ کروا سکتے ہیں۔ اور بھی کئی طریقے ہوتے ہیں پبلسٹی کے
یہ تو بہت اچھا ہے کہ آپ عالمی سطح پر کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن ہمارا یہ خیال ہے کہ پہلے ملکی سطح پر لوگوں کو آگاہی دیں.. ملک کے لوگ یہ قیمتی اثاثہ دیکھنے اور اس کے بارے میں جاننے سے کیوں محروم رہیں؟؟ اپنے صوبے میں تو آپ کام کر رہے ہیں۔ کیا دوسرے صوبوں میں بھی ایسا کچھ آرگنائز کرایا آپ نے؟؟سکولز کو تو ہم ہر سال اپریل اور مئی میں پورے صوبے میں مطالعاتی دورے کرواتے ہیں اس بارے کچھ انٹریشنل سطح کا کام کرنے کا ارادہ ہے
اور پھر واپس کیسے آیا جائے۔کہ وہاں کیسے پہنچا جائے
ہر صوبے کا میں اپنا محکمہ ہوتا ہے پنجاب کے آرکیالوجی والے اکثر کرواتے ہیں کانفرنسز وغیرہیہ تو بہت اچھا ہے کہ آپ عالمی سطح پر کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن ہمارا یہ خیال ہے کہ پہلے ملکی سطح پر لوگوں کو آگاہی دیں.. ملک کے لوگ یہ قیمتی اثاثہ دیکھنے اور اس کے بارے میں جاننے سے کیوں محروم رہیں؟؟ اپنے صوبے میں تو آپ کام کر رہے ہیں۔ کیا دوسرے صوبوں میں بھی ایسا کچھ آرگنائز کرایا آپ نے؟؟
اپنے یہ نہیں بتایا کے یہاں محلفین سے کس قسم کے مشورے اور مدد کی ضرورت ہے؟[/QUOTEمجھے آئیڈیاز چاہئے اپنے فیسٹول کو کامیاب بنانے کے]
اللہ تعالیٰ ہی جانیں کہ پنجاب میں کہاں ہوتی ہیں کانفرنسزہر صوبے کا میں اپنا محکمہ ہوتا ہے پنجاب کے آرکیالوجی والے اکثر کرواتے ہیں کانفرنسز وغیرہ
کانفرنس ہال میں ہوتی ہوں گی۔اللہ تعالیٰ ہی جانیں کہ پنجاب میں کہاں ہوتی ہیں کانفرنسز
بہرحال بہت شکریہ جناب!!
ہمیں تو اس پر بھی شک ہے کہ کانفرنس ہوتی ہے۔کانفرنس ہال میں ہوتی ہوں گی۔
پنجاب میں تو پہلے آثار قدیمہ ڈھونڈنے ہونگے۔ہمیں تو اس پر بھی شک ہے کہ کانفرنس ہوتی ہے۔
اور جو مزا براہ راست آثارِ قدیمہ دیکھنے کا ہے وہ کانفرنس میں کہاں؟؟