زیک
مسافر
ہڑپہ کہاں ہے آپ کے خیال میں؟پنجاب میں تو پہلے آثار قدیمہ ڈھونڈنے ہونگے۔
ہڑپہ کہاں ہے آپ کے خیال میں؟پنجاب میں تو پہلے آثار قدیمہ ڈھونڈنے ہونگے۔
ہیں نا پنجاب میں تھوڑے بہت پڑپہ کے کھنڈرات، لیکن وادئ سندھ کی جو پوری تہذیب دریافت ہوئی ہے وہ دیکھنے کا شوق ہے ہمیں..پنجاب میں تو پہلے آثار قدیمہ ڈھونڈنے ہونگے۔
پنجاب میں۔ لیکن دھول مٹی زیادہ ہے ادھر توہڑپہ کہاں ہے آپ کے خیال میں؟
یہ کہاں دریافت ہوئی ہے۔ہیں نا پنجاب میں تھوڑے بہت پڑپہ کے کھنڈرات، لیکن وادئ سندھ کی جو پوری تہذیب دریافت ہوئی ہے وہ دیکھنے کا شوق ہے ہمیں..
سعودیہ میں!یہ کہاں دریافت ہوئی ہے۔
پنجاب میں تو پہلے آثار قدیمہ ڈھونڈنے ہونگے۔
ہمیں تو اس پر بھی شک ہے کہ کانفرنس ہوتی ہے۔
اور جو مزا براہ راست آثارِ قدیمہ دیکھنے کا ہے وہ کانفرنس میں کہاں؟؟
بہت شکریہ ریاض بھائی!! سارا مسئلہ ادھر پہنچنے کا ہی تو ہے۔تو ٹھیک ہے ہم آپکو یہ مزہ دینے کےلئےتو تیار ہے جب جہاں خیبر پختونخوا کی کسی بھی سائٹ کو وزٹ کرلیں ہمارے نمائندے آپکے ساتھ ہونگے
نین بھائی!! آپ سب کو "عام دید" ہی کرتے ہیں۔ کبھی کسی کو "خاص دید" بھی کر لیا کریں۔خوش عام دید جنااااب
مسئلے کے حل کےلئے میری ضرورت ہو تو بتا دیںبہت شکریہ ریاض بھائی!! سارا مسئلہ ادھر پہنچنے کا ہی تو ہے۔
بالکل مدد کر سکتے ہیں آپ.. ہماری پرنسپل صاحبہ کو ایک نوٹ بھیج سکتے ہیں۔ جس میں لکھا ہو کہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ آپ کی معلمات نے خیبر پختونخواہ کے کھنڈرات نہیں دیکھ رکھے ہیں.. آپ کو چاہیے کہ جلد از جلد کسی ویک اینڈ پہ اس ثقافتی ورثے کے دورے کا پروگرام بنائیں..مسئلے کے حل کےلئے میری ضرورت ہو تو بتا دیں
جو خاص ہیں شریک گروہ عام نہیں۔۔۔نین بھائی!! آپ سب کو "عام دید" ہی کرتے ہیں۔ کبھی کسی کو "خاص دید" بھی کر لیا کریں۔