عبدالقیوم چوہدری
محفلین
آداب عرض اے۔۔ پر ۔۔کیوں بھانبھڑ بالنا جے۔ہاہاہاہا ،،،واہ، زبردست ،،تسی وی گریٹ او چوہدری جی!
آداب عرض اے۔۔ پر ۔۔کیوں بھانبھڑ بالنا جے۔ہاہاہاہا ،،،واہ، زبردست ،،تسی وی گریٹ او چوہدری جی!
؟؟؟ اپنے وعدے کے مطابق اس کے معنی بتایئے ،برادرم چوہدری جی۔ نوازش۔بھانبھڑ بالنا جے۔
جی ضرور؟؟؟ اپنے وعدے کے مطابق اس کے معنی بتایئے ،برادرم چوہدری جی۔ نوازش۔
وعلیکم السلامالسلام وعلیکم
ناچیز اب اپنا کیا تعارف دے! بس تھوڑی سی تفصیل حاضر ہے کہ اچانک اردو محفل میں ایک روز وارد ہوا اور دوستوں کی محفل یوں دل کو بھاگئی کہ اب مستقل یہیں پہ رہنے کا قصدہے ،
مطالعے کا شوق بہت کراچی کا رہنے والا ہوں
اور روزی روٹی کےلئے سرکاری خزانے پر بوجھ ہوں ۔ہا ہا ہا!
امید ہے کہ اردو محفل کے دوست احباب خوش آمدید کرکے حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔
ہاہاہاہا!! زبردست احمد بھائی!!کون؟
علی معین ۔۔۔۔
یا بیگم ۔۔۔۔ علی
محبتوں سے لبریز اس مراسلے یا جواب کے لئے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،برادرم محمداحمدوعلیکم السلام
اچھی بات ہے۔ لیکن مستقل قیام کا انتظام ہے طعام کا نہیں۔ اُس کا بندوبست سرکار سے کروا لیجے گا۔
کیا کیا پڑھتے ہیں آپ؟
کراچی اچھی جگہ ہے رہنے کے لئے۔
خطرناک حد تک حقیقت پسند ہیں۔
گو کہ اب بہت دیر ہو چکی ہے پھر بھی ہم جناب کا اردو محفل میں خیر مقدم کرتے ہیں۔
کون؟
علی معین ۔۔۔۔
یا بیگم ۔۔۔۔ علی
محبتوں سے لبریز اس مراسلے یا جواب کے لئے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،برادرم محمداحمد
وصولی کا شکریہ ،بس اب وصولی کی رسید بھی عنایت فرمادیجئے !۔شکریہ وصول پایا۔
تصفیہ طلب امور ہنوز آپ کی توجہ چاہتے ہیں؟
نیز یہ بھی بتائیے کہ آپ "سیماب صفت" کیوں ہیں؟
وصولی کا شکریہ ،بس اب وصولی کی رسید بھی عنایت فرمادیجئے !۔
طبعیت میں ایک تجسس اوراس کے نتیجے میں پیداہونے والی حرکت و کسی قدر بیچینی اس سیماب صفتی کی ممکنہ وضاحت ہوسکتی ہے ،تاہم آئی ایم ناٹ شیئور۔
فی الحال یہ؟تصفیہ طلب امورکا پہلے تعین ضروری ہے!
کیا کیا پڑھتے ہیں آپ؟
کراچی میں کہاں رہتے ہیں؟
نوازش ،،، بطورقندمکرر!
ہاہاہاہا! کس دوست کی جناب؟؟؟رسید نہ یاد دلائیں کہ ہمیں اس سے ایک یارِ دیرینہ کی یاد آتی ہے۔
تجسس بڑی خطرناک شے ہے۔
آپ کسی اور شے سے اپنی بحروں میں اضطراب برپا کروالیجے۔
فی الحال یہ؟
تشکر
شاد آباد رہیے۔
ہیں ایک دوست! یہ بھی کراچی کے ہی ہیں اور محفل پر م م مغل (مغزل) کے نام سے ہیں۔ہاہاہاہا! کس دوست کی جناب؟؟؟
اگر آپ 'شاید' کا لفظ نہ لکھتے تو ہم مرعوب ہو جاتے۔تجسس اگرمثبت اورتعمیری ہو تو شاید کوئی مضائقہ نہیں!
جی !محمداحمدبھائی، کیا آپ کا تعلق بھی کراچی سے ہے؟
زیادہ تر ناول پڑھنے کاشوق ہے،لیکن دلچسپ سفرنامے بھی کبھی کبھی پڑھتاہوں۔۔