تعارف میرا تعارف

سید عمران

محفلین
کوئ ایسی بات نہیں. . بالکل معذرت کی ضرورت نہیں. یہ دراصل ذالعرش نہیں ظل عرش ہے. وہ آٹو ٹائپ ہو گیا ہے مجھے اسکو تبدیل کرنا نہیں آ رہا. آپ بالکل معذرت نہ کریں.
یہی تو۔۔۔
ہم بھی پریشان ہوگئے تھے کہ آتے ہی خدائی کا دعویٰ کردیا!!!
:):):)
بہرحال خوش آمدید۔۔۔
 
کوئ ایسی بات نہیں. . بالکل معذرت کی ضرورت نہیں. یہ دراصل ذالعرش نہیں ظل عرش ہے. وہ آٹو ٹائپ ہو گیا ہے مجھے اسکو تبدیل کرنا نہیں آ رہا. آپ بالکل معذرت نہ کریں.
اردو محفل میں خوش آمدید! امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ ہم نے آپ کا رکنیتی نام "ذی العرش" سے تبدیل کر کے "ظل عرش" کر دیا ہے۔ اگر تبدیلی رکنیتی نام کے بجائے مراسلے میں درکار ہے تو ہم پہلے والا نام بحال کر دیں گے البتہ آپ متعلقہ مراسلوں کو رپورٹ کر سکتی ہیں تاکہ ان میں تبدیلی کی جا سکے۔ :) :) :)
ابن سعید بھائی سے رابطہ کر لیں۔
چلیں میں انھیں ٹیگ کر دیتا ہوں۔
ابن سعید نبیل
 
ظل عرش

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید! امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ ہم نے آپ کا رکنیتی نام "ذی العرش" سے تبدیل کر کے "ظل عرش" کر دیا ہے۔ اگر تبدیلی رکنیتی نام کے بجائے مراسلے میں درکار ہے تو ہم پہلے والا نام بحال کر دیں گے البتہ آپ متعلقہ مراسلوں کو رپورٹ کر سکتی ہیں تاکہ ان میں تبدیلی کی جا سکے۔ :) :) :)
بہت شکریہ. اور مجھے آپ کی بات کی بالکل سمجھ نہیں آئی مجھے صرف اپنا نام درست کروانا تھا.
 
آپ نے نہ صرف اپنا رکنیتی نام (جو نام آپ کی نمائندہ تصویر کے ساتھ نظر آتا ہے) کو "ذی العرش" لکھا تھا، بلکہ تعارفی مراسلے میں "میں ذالعرش ہوں" کہہ کر بات شروع کی تھی۔ رکنیتی نام تو ہم نے تبدیل کر دیا ہے، لیکن مراسلوں کا مواد بدستور موجود ہے۔ ممکن ہے کہ ابھی آپ خود اپنے مراسلوں میں تدوین کر سکیں، لیکن کچھ وقت گذر جانے کے بعد مراسلوں کے مواد میں کسی قسم کی تبدیلی کے لیے مراسلہ رپورٹ کرنا ہوگا۔ :) :) :)
 
اچھا مراسلوں میں کیسے تبدیل کروں؟
 
ظل عرش

محفلین
مراسلوں کی ذیل میں اگر "تدوین" کا ربط نمودار ہو رہا ہے تو تبدیلی کر سکتی ہیں ورنہ "رپورٹ" کے ربط پر کلک کر کے تبدیلی کی عرضی ڈال سکتی ہیں۔ :) :) :)
شکریہ. چلیے کوشش کرتی ہوں پر یہ اتنا ہی مشکل لگ رہا ہے جتنا آجکل ڈین سے ٢٤ مارچ کی چھٹی لینا.
 
محمداحمد

لائبریرین
خوش آمدید :)

اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

بس محفل سے وابستگی برقرار رکھیے۔
 
سید عمران

محفلین
بالفرض آپ کے ہسبینڈ آپ کو فورم جوائن کرنے سے منع کرتے تو کیا آپ نہ کرتیں؟

بالکل نہ کرتی. سمپل. کیا حرج ہے.

شوہر اور بیوی کو دنیا کی ہر خوشی، ہر خواہش سے زیادہ اپنی خانگی زندگی کی راحت اور خوشیاں عزیز ہوتی ہیں۔۔۔
صرف بیوی ہی نہیں شوہر بھی اپنی کتنی ذاتی خواہشات بیوی کے لیے چھوڑ دیتا ہے۔۔۔
یہی تمیزدار اور باتہذیب گھرانوں کی اقدار ہے۔۔۔
محترمہ ظل عرش مبارک ہو آپ کو!!!
 
شکریہ خوش رہیں
اللہ ہم سب سے راضی ہو. آمین
 
Top