قیصرانی
لائبریرین
کوچے سے نکلوانا ہے کیا مجھے؟حضور یاد بھی ہے یہ بیاں کس کا تھا۔۔۔ ۔
کوچے سے نکلوانا ہے کیا مجھے؟حضور یاد بھی ہے یہ بیاں کس کا تھا۔۔۔ ۔
یہ تو اس بزرگ کے لیے ہے جو ہم کو فریب پارسائی دے رہا ہے۔۔۔۔کوچے سے نکلوانا ہے کیا مجھے؟
آداب عرض ہے ماہم صاحبہ
"خواہش" سے مراد وہ خواہش ہے جس کا سرعام تذکرہ یہاں مناسب نہیں آپ سمجھ دار ہیںیعنی۔۔۔ خواہش اور محبت میں فرق ہے۔۔۔ یا محبت کی خواہش میں فرق ہے۔۔۔ محبت کی خواہش کرنا غلط ہے۔۔۔
کیا طالبان آپ کی پوسٹ پڑھتے ہیں کہ خواہش کو "خواہش" لکھنا پڑا"خواہش" سے مراد وہ خواہش ہے جس کا سرعام تذکرہ یہاں مناسب نہیں آپ سمجھ دار ہیں
محبت کی خواہش تو اچھی بات ہے
کیونکہ محبت بذات خود بہت اچھی چیز ہے
شاید پڑھتے ہوں،کیا طالبان آپ کی پوسٹ پڑھتے ہیں کہ خواہش کو "خواہش" لکھنا پڑا
یعنی۔۔۔ اگر خواہش نہ ہو تو محبت اچھی چیز ہے۔۔۔ بصورت دیگر نہیں۔۔۔ ایسی محبت جو خواہشات سے خالی ہو۔۔۔۔ اس کا کیا اچار ڈالیں گے۔۔۔"خواہش" سے مراد وہ خواہش ہے جس کا سرعام تذکرہ یہاں مناسب نہیں آپ سمجھ دار ہیں
محبت کی خواہش تو اچھی بات ہے
کیونکہ محبت بذات خود بہت اچھی چیز ہے
محبت بذات خود ایک بہت خوشبودار ، میٹھی اور حسین چیز ہےیعنی۔۔۔ اگر خواہش نہ ہو تو محبت اچھی چیز ہے۔۔۔ بصورت دیگر نہیں۔۔۔ ایسی محبت جو خواہشات سے خالی ہو۔۔۔ ۔ اس کا کیا اچار ڈالیں گے۔۔۔
بات بہت گھمبیر ہو گئی۔۔۔۔ آپ نے مجھے الجھا دیا۔۔۔۔ خواہش سے ایکا ایکی مٹھاس اور خوشبو۔۔۔۔محبت بذات خود ایک بہت خوشبودار ، میٹھی اور حسین چیز ہے
خواہش انسان کی فطرت اور ضرورت ہے۔ اسکو حد کے اندرد رہ کر پورا کرنا چاہئے۔ حد کے اندر ہو تو ٹھیک حد سے باہر ہو تو بری۔
کیا یاد دلا دیا آپ نے۔ ۔۔
وہ آپ کو شوگر کا مریض سمجھ رہے ہیں شایدبات بہت گھمبیر ہو گئی۔۔۔ ۔ آپ نے مجھے الجھا دیا۔۔۔ ۔ خواہش سے ایکا ایکی مٹھاس اور خوشبو۔۔۔ ۔
یعنی شوگر کے مریض کے لیے موت ہے محبتوہ آپ کو شوگر کا مریض سمجھ رہے ہیں شاید
عمر بھائی۔۔۔۔ انتخاب کو پسند کرنے پر شکرگزار ہوںبہت خوب
اک واری فیر شکرگزار ہوؤ ۔۔عمر بھائی۔۔۔ ۔ انتخاب کو پسند کرنے پر شکرگزار ہوں
کوئی نئیں۔۔۔ بس اینوں ای دو واری پڑھ لو۔۔۔اک واری فیر شکرگزار ہوؤ ۔۔
اس میں الجھن والی کونسی بات ہے؟بات بہت گھمبیر ہو گئی۔۔۔ ۔ آپ نے مجھے الجھا دیا۔۔۔ ۔ خواہش سے ایکا ایکی مٹھاس اور خوشبو۔۔۔ ۔
کوچے سے نکلوانا ہے کیا ؟کوئی نئیں۔۔۔ بس اینوں ای دو واری پڑھ لو۔۔۔
مطلب۔۔۔ محبت میں خواہش نہ ہو۔۔۔ محبت میٹھی چیز ہے۔۔۔ مٹھاس ہے۔۔۔ خوشبو ہے۔۔۔ بئی یہ ساری چیزیں تو بہت ہی الگ الگ اور عجیب ہیں۔۔۔۔ تو الجھن کا پیدا ہونا تو عام سی بات ہے۔۔۔اس میں الجھن والی کونسی بات ہے؟
پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ آپ مجھ سے ایسی باتیں پوچھ رہے ہیں جنہیں آپ اچھی طرح جانتے ہیں۔