نیرنگ خیال
لائبریرین
کوچے سے نکالنے والے اتنے تیز کب سے ہو گئے۔۔۔۔کوچے سے نکلوانا ہے کیا ؟
کوچے سے نکالنے والے اتنے تیز کب سے ہو گئے۔۔۔۔کوچے سے نکلوانا ہے کیا ؟
جناااابواہ! بہت خوب بھائی!
تیز ؟ یہ تیز تھا ؟کوچے سے نکالنے والے اتنے تیز کب سے ہو گئے۔۔۔ ۔
سرکار آپ کی ذات تو موضوع بحث ہی نہیں ہے۔مطلب۔۔۔ محبت میں خواہش نہ ہو۔۔۔ محبت میٹھی چیز ہے۔۔۔ مٹھاس ہے۔۔۔ خوشبو ہے۔۔۔ بئی یہ ساری چیزیں تو بہت ہی الگ الگ اور عجیب ہیں۔۔۔ ۔ تو الجھن کا پیدا ہونا تو عام سی بات ہے۔۔۔
میں کیا شکل سے ناکام عاشق لگ رہا ہوں۔۔۔ ۔۔ یا کامیاب عاشق۔۔۔ یا صرف عاشق۔۔۔ اب میں کیا کہوں۔۔۔ ۔
اففف برق سی کوند گئی۔۔۔۔تیز ؟ یہ تیز تھا ؟
مطلب کہ آپ نے کہا میں وہ باتیں پوچھ رہا ہوں جو میں پہلے سے جانتا ہوں۔۔۔ اس لیے ایسا کہا۔۔۔۔۔سرکار آپ کی ذات تو موضوع بحث ہی نہیں ہے۔
اففف برق سی کوند گئی۔۔۔ ۔
شاید الجھنے کی اب میری باری ہے۔مطلب کہ آپ نے کہا میں وہ باتیں پوچھ رہا ہوں جو میں پہلے سے جانتا ہوں۔۔۔ اس لیے ایسا کہا۔۔۔ ۔۔
حکم!!!جنااااب
آپ کیوں الجھتے ہیں۔۔۔ کسی سے بھی الجھنا اچھی عادت نہیں ہے۔۔۔۔شاید الجھنے کی اب میری باری ہے۔
شکریہ یا امیرا۔۔۔واہ، بہت عمدہ انتخاب ہے!
جیسے آپ کا حکمآپ کیوں الجھتے ہیں۔۔۔ کسی سے بھی الجھنا اچھی عادت نہیں ہے۔۔۔ ۔
اب پھر فلسفہ محبت کو کسی اور دن پر اٹھا رکھا جائے کیا۔۔۔۔۔جیسے آپ کا حکم
اب بھی کر سکتے ہیں !اب پھر فلسفہ محبت کو کسی اور دن پر اٹھا رکھا جائے کیا۔۔۔ ۔۔
ہمارے خیالات کچھ بھی نہیں ہیں۔۔۔۔ دراصل ہم خیالات سے محروم ہیں۔۔۔ ویسے ہماری نظر میں "محبت ایک شاپر ہے"۔ اور ہمارے اس نظریے سے محفلین کی کثرت واقف ہے۔اب بھی کر سکتے ہیں !
آج آپ اپنے خیالات سے مستفیض فرمائیں
چلئے "محبت ایک شاپر ہے" ہی کی تشریح کر دیجئے۔ہمارے خیالات کچھ بھی نہیں ہیں۔۔۔ ۔ دراصل ہم خیالات سے محروم ہیں۔۔۔ ویسے ہماری نظر میں "محبت ایک شاپر ہے"۔ اور ہمارے اس نظریے سے محفلین کی کثرت واقف ہے۔
ہم صرف بیان دیا کرتے ہیں۔۔۔ ویسے یہاں جا کر پڑھ لیجیے۔۔۔ یہی فلسفہ بیان ہوا ہے۔۔۔چلئے "محبت ایک شاپر ہے" ہی کی تشریح کر دیجئے۔
اتنا مشکل فلسفہ ،میرے تو کچھ پلے نہیں پڑاہم صرف بیان دیا کرتے ہیں۔۔۔ ویسے یہاں جا کر پڑھ لیجیے۔۔۔ یہی فلسفہ بیان ہوا ہے۔۔۔
ہم تو آسان باتیں کرتے ہیں۔۔۔اتنا مشکل فلسفہ ،میرے تو کچھ پلے نہیں پڑا