امجد علی راجا
محفلین
شکریہ فرحان بھیامزہ آ گیا
شکریہ فرحان بھیامزہ آ گیا
نرس، کال، سیلری، پینشن اور ریسرچ یہ پانچ الفاظ انگریزی زبان کے استعمال میں لائے ہیں۔بہت عمدہ غزل...
ایک لفظ انگریزی کا مستعمل ہے جو کچھ حد تک ذائقہ خراب کر رہا ہے
نرس کے لئے اردو میں بھی نرس ہی استعمال ہوتا ہے، اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو۔بہت عمدہ غزل...
ایک لفظ انگریزی کا مستعمل ہے جو کچھ حد تک ذائقہ خراب کر رہا ہے
نمکین غزل میں موقع کی مناسبت سے انگریزی الفاظ عام استعمال ہوتے ہیں۔ شہنشاہِ ظرافت دلاور فگار مرحوم، انور مسعود سے لے کر موجودہ دور کے مشہور مزاحیہ شعرا نے انگریزی الفاظ استعمال کیے ہیں۔نرس، کال، سیلری، پینشن اور ریسرچ یہ پانچ الفاظ انگریزی زبان کے استعمال میں لائے ہیں۔
تنخواہ کا لفظ بحر میں نہیں آ رہا تھا اس لئے "سیلری" استعمال کرنا پڑا۔ "کال" اور "پینشن" کو اردو میں کیا کہیں گے؟ البتہ ریسرچ کی جگہ "تحقیق" استعمال ہو سکتا ہے لیکن "تحقیق" کے بعد "کی" آ رہا ہے، 'ک' یا 'ق' کی آواز کی تکرار سے بچنے کے لئے ریسرچ کہنا پڑا۔ یہ میری طرف سے صفائی تھی اب آپ حکم فرمائیں کہ آپ کو کون سا لفظ ناگوار گزر رہا ہے۔ کوشش کروں گا کہ بدل سکوں۔
واہ واہ، لاجواب ہے جی، داد قبولیے گا ہم سے بھی۔۔۔جب سے راحت علی خان نے فناؔ بلند شہری کی ایک غزل (میرے رشکِ قمر) ایک انڈین فلم کے لئے گائی ہے تب سے بہت چرچا ہو رہا ہے۔ کچھ اشعار موزوں ہوگئے۔ استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔
میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا
بھر کے ٹیکے مجھے جو لگائے گئے، جام تھے یا دوائی مزہ آگیا
جس کی خاطر مجھے اس نے ٹھکرا دیا، ساتھ اس کے جو دیکھا وہی منچلا
اور پھر دوستو میری اک کال پر، آگئے اس کے بھائی مزہ آ گیا
بال ابا کے کم قرض زیادہ ہوا، پھر بھی شادی کرا دی مری شکریہ
سونا پڑتا تھا پہلے زمیں پر مجھے، مل گئی چارپائی مزہ آگیا
اپنی ممی کے کہنے میں آتی رہی، میری بیگم سبھی کو ستاتی رہی
اس کی بھابی نے بھی اس کی ممی کے گھر، آگ ایسی لگائی مزہ آگیا
بیویاں میری دونوں ہیں ظالم بڑی، آج دونوں کسی بات پر لڑ پڑیں
بال کھینچے گئے، گال نوچے گئے، دیکھ کر یہ لڑائی مزہ آگیا
سیلری اپنی، ابا کی پنشن لئے، سیدھے سسرال جا کر وہ حاضر ہوئے
ایک ہی دن میں سسرال والوں نے بھی لوٹ لی سب کمائی مزہ آگیا
عورتوں کے تقدس پہ تھی گفتگو، آ گئی بزم میں جونہی اک خوبرو
کھُل کے کردار سب آ گئے سامنے، لٹ گئی پارسائی مزہ آ گیا
شعر کہنا تھا مجھ کو سیاست پہ بھی، اس لئے میں نے دن رات ریسرچ کی
کوئی بھی بات جس پر مزہ آ سکے، جب کہیں بھی نہ پائی مزہ آگیا
شکریہ یوسف بھیابہت عمدہ امجد بھائی۔
اسی لئے عنقریب مشہور ہونے والے شاعر نے بھی انگریزی کے الفاظ استعمال کیئے ہیں۔ ہاہاہاہاہاہاہانمکین غزل میں موقع کی مناسبت سے انگریزی الفاظ عام استعمال ہوتے ہیں۔ شہنشاہِ ظرافت دلاور فگار مرحوم، انور مسعود سے لے کر موجودہ دور کے مشہور مزاحیہ شعرا نے انگریزی الفاظ استعمال کیے ہیں۔
شکریہ نوید ناظم بھیا۔واہ واہ، لاجواب ہے جی، داد قبولیے گا ہم سے بھی۔۔۔
بہت عمدہ غزل...
ایک لفظ انگریزی کا مستعمل ہے جو کچھ حد تک ذائقہ خراب کر رہا ہے
نرس، کال، سیلری، پینشن اور ریسرچ یہ پانچ الفاظ انگریزی زبان کے استعمال میں لائے ہیں۔
تنخواہ کا لفظ بحر میں نہیں آ رہا تھا اس لئے "سیلری" استعمال کرنا پڑا۔ "کال" اور "پینشن" کو اردو میں کیا کہیں گے؟ البتہ ریسرچ کی جگہ "تحقیق" استعمال ہو سکتا ہے لیکن "تحقیق" کے بعد "کی" آ رہا ہے، 'ک' یا 'ق' کی آواز کی تکرار سے بچنے کے لئے ریسرچ کہنا پڑا۔ یہ میری طرف سے صفائی تھی اب آپ حکم فرمائیں کہ آپ کو کون سا لفظ ناگوار گزر رہا ہے۔ کوشش کروں گا کہ بدل سکوں۔
مزاحیہ کلام میں انگریزی کے الفاظ ( دیسی تلفظ کے ساتھ) ایسا مزہ دے جاتے ہیں جس کا جوب نہیں۔نرس، کال، سیلری، پینشن اور ریسرچ یہ پانچ الفاظ انگریزی زبان کے استعمال میں لائے ہیں۔
تنخواہ کا لفظ بحر میں نہیں آ رہا تھا اس لئے "سیلری" استعمال کرنا پڑا۔ "کال" اور "پینشن" کو اردو میں کیا کہیں گے؟ البتہ ریسرچ کی جگہ "تحقیق" استعمال ہو سکتا ہے لیکن "تحقیق" کے بعد "کی" آ رہا ہے، 'ک' یا 'ق' کی آواز کی تکرار سے بچنے کے لئے ریسرچ کہنا پڑا۔ یہ میری طرف سے صفائی تھی اب آپ حکم فرمائیں کہ آپ کو کون سا لفظ ناگوار گزر رہا ہے۔ کوشش کروں گا کہ بدل سکوں۔
آپ لسان العصر اکبر الہ آبادی کو بھول گئے یہ راہ انہیں کی نکالی ہوئی ہےنمکین غزل میں موقع کی مناسبت سے انگریزی الفاظ عام استعمال ہوتے ہیں۔ شہنشاہِ ظرافت دلاور فگار مرحوم، انور مسعود سے لے کر موجودہ دور کے مشہور مزاحیہ شعرا نے انگریزی الفاظ استعمال کیے ہیں۔
شکریہ حسن محمود بھیاواہ واہ واہ... امجد بھائی سردی میں کیا خوب مرچ مسالے سے بھرپور نظم...!! سلامت رہیں!!
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہامجد علی راجا بھیا جو کسر رہ گئی تھی آپ نے پوری کر دی
بہت عمدہ نظم موزوں ہوئی ہے، بہت سی داد آپ کے لیے
فرخ بھیا، تخلیل کو بےلگام چھوڑا تو ایک اور غزل موزوں ہوگئی۔ جس کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے۔ استادِ محترم کو پیش کرنے کو بعد آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں، انشاءاللہ۔آپ اس بیکار تنقید کو چھوڑیں بس اپنے تخیل کو بے لگام چھوڑیں۔
آپ کی داد میرے لئے ٹانک کی طرح ہوتی ہے خلیل بھیا، سلامت رہیں۔مزے دار مزے دار
مزاحیہ کلام میں انگریزی کے الفاظ ( دیسی تلفظ کے ساتھ) ایسا مزہ دے جاتے ہیں جس کا جوب نہیں۔
داد قبول فرمائیے جناب!
فرخ بھیا، تخلیل کو بےلگام چھوڑا تو ایک اور غزل موزوں ہوگئی۔ جس کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے۔ استادِ محترم کو پیش کرنے کو بعد آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں، انشاءاللہ۔