ذرہ نوازی کا شکریہ۔محفل میں خوش آمدید۔۔ امید ہے محفل کی رونق میں اضافہ ہو گا( انشا اللہ)
شکریہخوش آمدید
بہت بہت شکریہ۔اردو محفل میں خوش آمدید
آم دید یا آمدید، شاید آپ مجھے آم سے تشبیہ دے رہے ہیں، کیا میں خود کو بے موسم کا پھل سمجھوں یا آپ نے مجھے بادشاہ بنادیا جو جب چاہے آسکتا ہے۔خوش آم دید سرسری بھائی ۔
”خوش“ ”آم“ ”دید“ کی تصویر دیکھ کر بہت اچھا لگا،
خوش آمدیدلیکن سرسری سا نہیں۔۔دل سے
ان شاء اللہ۔خوش آمدید سرسری صاحب، ان شاء اللہ آپ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
ان شاء اللہ تعالیمحفل پرٌخوش آمدید، اسامہ صاحب۔ اپنا کلام کبھی کبھی یہاں بھی ارسال کر دیا کیجئے۔
پھر بھی شکریہ۔سرسری سا ویلکم
پھر بھی ویلکم
جزاکم اللہ خیرا۔تہنیت و تبریک یا اسامہ سرسری۔ خوش عام دید
اور اب التباس بھائی سے بھی خوش عام دید وصول لیں
خوش آمدید! یقیناً آنجناب کی آمد سے اردو محفل میں کچھ سرسراہٹ بڑھے گی۔خوش آمدید سرسری صاحب،
فی الوقت تو ہماری جانب سے کچھ ایسا ہی استقبالیہ۔۔۔۔۔گر قبول اُفتد۔۔۔ابھی سرسری سا خوش آمدید ...........