تھینک یو۔۔۔خوش آمدید
بھائی شمشاد صاحب! آپ کا یہ سوال مبہم ہے، فورم کے اندر کی مصروفیات کا پوچھ رہے ہیں یا فورم سے باہر کی؟اسامہ بھائی یہ تو بتائیں کہ آپ کرتے کیا ہیں؟
بہت شکریہ خالہ جان!خوش آمدید
بہت بہت شکریہ جناب!خوش آمدید جناب!
شکریہ بہن!ویلکم بھائی
سر! سرسری کے سرسری تعارف میں سرسری خوش آمدید کے بارے میں سرسری تبصرے پر غیرسرسری شکریہ۔نام بھی سرسری اور تعارف بھی سرسری اس پر مستزاد یہ کہ خوش آمدید بھی سرسری
گویا
بہت ہی سرسری
تو ہم بھی آپ کو سراسر "جی آیاں نوں" کہہ رہے ہیں
بہت شکریہ آپا!میں نے تو خوش آمدید کہا ہی نہیں ، تاخیر کے لئے معذرت
خوش آمدید محمد اسامہ سَرسَری
کوئی بات نہیں، موج کریں جناب! اللہ خوش رکھے۔میں بھی یہ سرسری سا تعارف آج ہی دیکھ پایا ہوں
بہرحال ابھی
خوش آمدید
کہتا ہوں
ارے تم نے بھی ویلکم کردیا مجھے۔ویلکم انکل
بلکل بوریت کا تو سوال ہی نہیں ہے ۔۔۔اور آپ اجکل نظر کیوں نہیں آتے ؟ارے تم نے بھی ویلکم کردیا مجھے۔
امید ہے اس فورم پر مجھے بوریت نہیں ہوگی۔
میں تو روز آتا ہوں۔ تمھارا یہ اکلوتا دھاگا بھی دیکھا ، مگر لیڈیز روم میں شرکت مناسب نہیں لگی۔بلکل بوریت کا تو سوال ہی نہیں ہے ۔۔۔ اور آپ اجکل نظر کیوں نہیں آتے ؟
میں تو روز آتا ہوں۔ تمھارا یہ اکلوتا دھاگا بھی دیکھا ، مگر لیڈیز روم میں شرکت مناسب نہیں لگی۔
اکلوتا اس لیے کہا کہ دوسرا دھاگا تاسف کا ہے۔
یہ گوسپس کیا بلا ہے؟کوئی بات نہیں وہ تو ہم گرلز کو بلا رے ہیں آپ کا آنا منع تو نہیں ہے ۔۔۔ آپ آ کر گوسپس کیا کریں سب کے ساتھ
شپ گپ ۔۔سنو گپ شپ سنو گپ شپ کرو گپ شپ ۔۔۔ایک پوئم بھی ہوتی تھی نا ایسییہ گوسپس کیا بلا ہے؟
اچھا۔شپ گپ ۔۔سنو گپ شپ سنو گپ شپ کرو گپ شپ ۔۔۔ ایک پوئم بھی ہوتی تھی نا ایسی