جی نہیںیہ افغانی نان شاید داشت کہلاتے ہیں؟
تو پھر کیا کہلاتے ہیں؟جی نہیں
شمشاد بھائی اس کا ماخذ مجھے معلوم نہیں۔ تاریخ ریاست سوات کے چند ایک کتابوں میں منگورہ کا پرانا نام "منگ چلی" درج ہے مگر کوئی مستند حوالہ موجود نہیں۔ اگر یہ درست ہے تو منگ چلی کثرت استعمال سے منگورہ ہو گیا ہوگا۔ واللہ اعلممینگورہ کی اچھی خاصی سیر کروا دی تم نے۔
یہ لفظ "مینگورہ" کا ماخذ کیا ہے؟
میں ں کی جگہ ن اس وجہ سے لکھتی ہوں کہ اکثر شفٹ کی دب جانے سے رہ جاتی ہے۔ اور کوئی وجہ نہیں اور نا اس بات کا تعلق پشتونوں سے ہے۔مین گورہ بھی تو ہو سکتا کہ نہیں۔ جیہ کو اکثر میں نے نون غنہ کی ں کو ن لکھے دیکھا ہے۔ شاید پشتو میں ایسے ہی لکھتے ہوں۔
روٹیتو پھر کیا کہلاتے ہیں؟
یہ منگ چَلی ہے یا منگ چِلی؟شمشاد بھائی اس کا ماخذ مجھے معلوم نہیں۔ تاریخ ریاست سوات کے چند ایک کتابوں میں منگورہ کا پرانا نام "منگ چلی" درج ہے مگر کوئی مستند حوالہ موجود نہیں۔ اگر یہ درست ہے تو منگ چلی کثرت استعمال سے منگورہ ہو گیا ہوگا۔ واللہ اعلم
معلوم نہیں۔ کیوں کہ اعراب کسی جگہ نہیں دیکھے اس لفظ پریہ منگ چَلی ہے یا منگ چِلی؟
اگر منگ چَلی ہے تو کہاں چلی؟ اور چِلی ہے تو کیا شیخ بھی ہے؟معلوم نہیں۔ کیوں کہ اعراب کسی جگہ نہیں دیکھے اس لفظ پر
مین بازار منگورہ جمعے کے دن (جمعہ بازار)