میرا شہر منگورہ۔

محمدصابر

محفلین
بہت خوب۔ مزا آگیا۔
ان دنوں نعیم خان اپنے بلاگ پر مینگورہ بلکہ پورے سوات پر تحاریر شائع کر رہے ہیں۔ تصاویر بھی موجود ہیں۔ میرا خیال ہے کہ یہاں پیسٹ کرنے سے بہتر ہے کہ وہیں جا کر پڑھ لیں۔
مینگورہ (سوات)
میاں گل عبدالودود (بادشاہ صاحب سوات)
میاں گل عبدالحق جہانزیب (سابق والئی سوات)
مینگورہ میں پانی کی کمی یا پھر؟


 

محمدصابر

محفلین
1378051_606958832684251_718538400_n.jpg

1476302_649474088432725_1275397664_n.jpg

1544572_653527701360697_1942569491_n.jpg

1004939_655962131117254_1140222322_n.jpg

BudhKada-1.jpg

BudhKada-2.jpg

SINOR-Swat.jpg

swat-serena-2.jpg

index.jpg

تصاویر کے بارے میں سوالات کے جوابات جیہ دیں گی۔ :)
 

محمدصابر

محفلین
8 جون 2004ء
سوات میوزیم کے باہر یار محمد ساتھ (یاد رہے کہ یار محمد ہی مجھے پورے سوات سے متعارف کروانے والا گائیڈ ہے۔ )
614578_10150980610838031_1103178030_o.jpg
 

جیہ

لائبریرین
تصاویر کے بارے میں

پہلی تصویر: منگورہ بازار میں چپلی کباب کی کڑاہی
دوسری تصویر: دریائے سوات کے کنارے ایک ہوٹل۔ عموما سواتی مچھلی سرو کی جاتی ہے
تیسری تصویر: سیدو شریف ائرپورٹ کی عمارت
چوتھی تصویر: سوات کے حدود سے باہر ایک پولیس چوکی
پانچویں اور چھٹی تصویر: بت کڑہ (گل کدہ) کے بدھ آثار۔ یہ ایک اقامتی بدھ درس گاہ تھی
ساتویں تصویر: منگورہ۔ اندازہ نہیں کہ کس طرف سے کھینچی گئی ہے
آٹھویں تصویر کسی ہوٹل کی لگتی ہے۔ سوات سیرینا نہیں
 
خوبصورت........ جن مختلف شہروں کی سیاحت کی ہے ان میں سے اگرکسی شہر کو جنت نظیر کہا جاسکتا ہے تو وہ وادی سوات ہے ......... عجب فسوں ہے اس وادی میں جو انسان کو اپنی جانب کھنچتا ہے ...... دوبارہ جانے کی چاہ جاگتی ہے
 

یاز

محفلین
بہت شکریہ جیہ جی، مینگورہ کے بارے میں اتنا تفصیلی تعارف لکھنے کا۔
میں نے تقریباََ 15 سال قبل سوات کا ٹرپ لگایا تھا، جس کے دوران مینگورہ میں بھی ایک رات قیام کیا تھا۔ ان شاءاللہ اس سال پھر سے مینگورہ و سوات کا پلان ہے۔ چکر لگا تو ان شاءاللہ میں بھی تصاویر شیئر کروں گا۔
 

جاسمن

لائبریرین
جیہ کی یادیں۔۔۔
آجائیں جیہ!
اس قدر روٹھنا تو اچھا نہیں۔۔۔اور پھرپوری محفل سے؟
 
Top