عائشہ عزیز
لائبریرین
اور شرط کونسی لگائی ہے وہ بھی دیکھ لو ذراتو اور کب بنوں؟
دیکھو میں نے تو لیپ ٹاپ ڈیکور کی بھی ہامی بھر لی
اور شرط کونسی لگائی ہے وہ بھی دیکھ لو ذراتو اور کب بنوں؟
دیکھو میں نے تو لیپ ٹاپ ڈیکور کی بھی ہامی بھر لی
وہ تو پھر میری نشانی ہو گی نااور شرط کونسی لگائی ہے وہ بھی دیکھ لو ذرا
اچھا بابا!وہ تو پھر میری نشانی ہو گی نا
کیا تھا پر شاید کوئی غلطی ہو گئی ہوافففف مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا؟؟؟ لیپ ٹاپ تو پیارا لگ رہا ہے پر موبائل بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔۔ ۔ اور اگر کسی کو بہت گرلی لگ رہا ہے تو بھاگے یہاں سے۔۔۔ ۔
آپکو کیا پتہ نیل پالش کیا کیا کام آتی ہےباقی تو سب ٹھیک ہے، یہ نیل پالش کا یہاں کیا کام
معلومات میں اضافہ کریں نا بھتیجیآپکو کیا پتہ نیل پالش کیا کیا کام آتی ہے
میں نے تمھارا موبائل لیکر بھاگ جانا ہےکیا تھا پر شاید کوئی غلطی ہو گئی ہو
خیر اچھی بات یہ ہے کہ آپ آ تو گئی نا
ہائے نا!!!!!میں نے تمھارا موبائل لیکر بھاگ جانا ہے
نیل آرٹ بنانے کے لئے جو آدھا گول بنانا ہوتا ہے اسکے ڈھکن سے بن جاتا ہے اور جہاں بھی ہلکا سا رنگ اڑ جائے نیل پالش کام آتی ہےمعلومات میں اضافہ کریں نا بھتیجی
آپکو کیا پتہ نیل پالش کیا کیا کام آتی ہے
میری چھوٹی بہن کا مشورہ تھا کا گلٹر والی نیل پالش کو بھی کسی طرح اس پراجکٹ میں شامل کروں۔معلومات میں اضافہ کریں نا بھتیجی
اوہو تو یہ بات ہے پھر معاف کیا جاؤ خوش رہوہائے نا!!!!!
میرا پہلا پہلا گفٹ ہے
پراجیکٹ میں شامل ہو نہ ہو، تصویر میں ہو گئیمیری چھوٹی بہن کا مشورہ تھا کا گلٹر والی نیل پالش کو بھی کسی طرح اس پراجکٹ میں شامل کروں۔
میرے پاس گولڈن گلیٹر والی ہے۔۔۔ تمھارے پاس؟؟میری چھوٹی بہن کا مشورہ تھا کا گلٹر والی نیل پالش کو بھی کسی طرح اس پراجکٹ میں شامل کروں۔
سلور، گولڈن، بےبی پنک اور پنکش سا میرون۔میرے پاس گولڈن گلیٹر والی ہے۔۔۔ تمھارے پاس؟؟
وہ پیلی والی ہے۔پراجیکٹ میں شامل ہو نہ ہو، تصویر میں ہو گئی
ارے بھتیجی، یہ کیا، نیل پالش پی لی ہے؟وہ پیلی والی ہے۔
افففف اتنی ساریسلور، گولڈن، بےبی پنک اور پنکش سا میرون۔
میرے پاس کلر کافی ہیں (نیل آرٹ کی وجہ سے) پر استعمال کم کم ہی ہوتے ہیں۔افففف اتنی ساری