میرا لیپ ٹاپ :)

قیصرانی

لائبریرین
آپ کے وہاں ایز آ ڈرنک استعمال ہوتی ہو گی اس لیئے آپ مغالطے کا شکار ہو گئے، شکاریوں کے قصے پڑھتے پڑھتے :p:p
ورنہ میں نے تو پیلی یعنی یلو یعنی زرد رنگ کی کہا تھا :)
ییلو یعنی زرد رنگ۔۔۔ آپ کو نہیں پتہ بھتیجی کہ میں کلر بلائینڈ ہوں؟
 

ماہی احمد

لائبریرین

بھلکڑ

لائبریرین
زبردست بھئی!!!!:great:
بہت اچھا آئیڈیا ہے ۔۔۔۔!!! :desi:
اور میں بجائے فرمائش کرنے کے چوری کروں گا!!!!:warzish:
 
Top