محمد یعقوب آسی
محفلین
سافٹ ویئر کا سافٹ ویئر، ہارڈ ویئر کا ہارڈ ویئر ۔۔۔ اور ۔۔۔ خود ہی سمجھ جائیے، اب!!
دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہےپھر ایک آخری طریقہ بھی ہے۔
۔۔۔ ۔۔
مٹی پاؤ !!!
مجھے کیسے پتہ چلے گا؟ سب پر ہی روشنی ڈال دیںلینکس کونسا ہے
یو بنٹو، فیڈورا، یا کوئی اور؟
دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے
اوکے پر اس لینکس کے چکر میں میرے دماغ کی دہی بن رہی ہےیہی تو فرق ہے حضرت! دال اور دال میں۔ کچھ کالا ہو، یا نہ ہو!۔
کبھی کبھی کچھ ہنسی مذاق بھی تو ہونا چاہئے، اتنی سنجیدگی بھی کیا!!!!۔
بری بات مجھے یہ امید نہ تھیبس اس دہی کی لسی بنا کر پی لیں اور باقی کی کڑی پکا لیں۔
لینکس سے بہتر تو آپ کشتارا یوز کر لیتے۔اوکے پر اس لینکس کے چکر میں میرے دماغ کی دہی بن رہی ہے
وہ کیا ہے؟ یہ میرا نہیں کسی کا ہےلینکس سے بہتر تو آپ کشتارا یوز کر لیتے۔
ان کو کہیں کہ کشتارا یوز کریں لینکس چھوڑیں۔وہ کیا ہے؟ یہ میرا نہیں کسی کا ہے
آپ نے دل ہی توڑ دیا بچے کاپھر ایک آخری طریقہ بھی ہے۔
۔۔۔ ۔۔
مٹی پاؤ !!!
یہ ممکن نہیں؟ان کو کہیں کہ کشتارا یوز کریں لینکس چھوڑیں۔
آپ نے دل ہی توڑ دیا بچے کا
اتنا بڑا الزام ؟ یہ تو 7 عدد نایاب نسل کے ستر مرغ مارنے جتنا بڑا جرم ہے عزیز امین بھائی کے لیےہنسی مذاق اپنی جگہ بھائی عزیزامین ۔۔
جن صاحب یا صاحبہ کا بھی یہ مسئلہ ہے، انہیں مشورہ دیجئے کہ جناب کچھ مطالعہ فرمائیں، کچھ انٹرنیٹ پر سرچ ماریں، کوئی نہ کوئی سافٹ ویئر، کوئی نہ کوئی پلگ اِن اُن کے کام کا نہ صرف مل جائے گا بلکہ ان کی ضرورت کو پورا کرنے والے متبادل سافٹ ویئر بھی مل جائیں گے۔
ہاں، آپ اُن کے ساتھ مل کر کام کیجئے، تلاش کیجئے! یہاں بہت مشکل ہے کہ پہلے تو آپ مکمل طور پر مطمئن ہوں اور پھر جو یہاں سے مل سکے وہ سارا کچھ ان صاحب یا صاحبہ کے ذہن میں ڈال سکیں۔
صرف ایک درخواست ہے کہ میری بات کا بُرا مت مانئے گا۔ بہت آداب۔
کیا مرغ کی ستر نسلیں ہیں وہ بھی نایاب ہی ہی ہی ثابت کریں؟اتنا بڑا الزام ؟ یہ تو 7 عدد نایاب نسل کے ستر مرغ مارنے جتنا بڑا جرم ہے عزیز امین بھائی کے لیے
شتر مرغ سرکار غلطی ہو گئی معاف فرما کر شکریہ کا موقع دیںکیا مرغ کی ستر نسلیں ہیں وہ بھی نایاب ہی ہی ہی ثابت کریں؟
بالکل ممکن ہے۔یہ ممکن نہیں؟
تو آپ ثابت کریں اسطرح عسکری صاحب سے بلا بھی ٹل جائے گی اور وہ آپ کے بھی مشکور ہوں گے؟بالکل ممکن ہے۔
اور لینکس سے بہت زیادہ آسان ہے۔