عزیزامین
محفلین
زبانیں سیکھانااور وہ مقصد کیا ہے؟
زبانیں سیکھانااور وہ مقصد کیا ہے؟
ہمارے پاس کوئی کمپیوٹر نہیں قسم سےایسا نہیں ہے آپ کے پاس کمپیوٹر ز بھی ہیں آپ شاید پھر بھی دل پشوری کر رہے ہیں شاید؟
لینکس علم کے راستے میں رکاوٹ نہیں ہے یہی سنا ہے؟تو کیا یہ لینکس کے لیے مخصوص ہے؟
مجھے اس میں چینج نہیں کرنالیپی سمیت قریب میں موجود کسی ماہر سے رابطہ کریں۔ چند ڈالر کا خرچہ اور اوبنٹو کا ٹٹو چیٹنگ پر سرپٹ دوڑے گا۔
"خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی"مجھے اس میں چینج نہیں کرنا
تو میں سگریٹ پینا شروع کر دوں آپ کی رائے میں؟"خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی"
اگلا مصرعہ آپ خود ہی مکمل کر لیں۔
جی آپ چاہیں تو اسے پانی میں گھول کر پی سکتے ہیں۔تو میں سگریٹ پینا شروع کر دوں آپ کی رائے میں؟
اس طرح بھی کوئی پینا ہے؟جی آپ چاہیں تو اسے پانی میں گھول کر پی سکتے ہیں۔
یقین کریں لینکس پر آڈیو ویڈیو چیٹ انسٹال کرنا سگریٹ پینے سے زیادہ آسان ہے۔اس طرح بھی کوئی پینا ہے؟
میرے خیال میں لینکس کا استعمال جان کا وبال ہےیقین کریں لینکس پر آڈیو ویڈیو چیٹ انسٹال کرنا سگریٹ پینے سے زیادہ آسان ہے۔
نہیں جناب نصف بہتر تو یہیں ہیں ۔ موڈ کی بہتری دل کے قدرے سنبھل جانے کی وجہ سے ہے۔آج تو ساجد بھائی موڈ میں لگتے ہیں۔
میرا خیال ہے بھابھی فیصل آباد گئی ہوئی ہیں۔
"اور بھی غم ہیں زمانے میں لینکس کے سوا"میرے خیال میں لینکس کا استعمال جان کا وبال ہے
آپ نے تو سلیمانی ٹوپی پہن لی ہے ساجد بھائی یہ کیا مذاق ہے"اور بھی غم ہیں زمانے میں لینکس کے سوا"
جوان یہ ٹوپی میں شروع ہی سے پہنتا ہوں۔ فوج سے ڈر لگتا ہے نا !!!۔آپ نے تو سلیمانی ٹوپی پہن لی ہے ساجد بھائی یہ کیا مذاق ہے