مومن فرحین
لائبریرین
ویسے تو مجھے مصوری کوئی خاص نہیں آتی بس کبھی کبھار شوقیہ کوشش کر لیتی ہوں ۔ یہاں انہی کوششوں کو شامل محفل کر رہی ہوں ۔
میں سید عاطف انکل جی کی بہت شکر گزار ہوں کہ ان کی مدد اور حوصلہ افزائی پر ہی مجھے ہمت ملی ۔ ان کے مزاج کی نرمی اور شفقت کسی کو بھی اپنا بنا لیتی ہے ۔ اللّه تعالیٰ انھیں ہمیشہ شاد و آباد رکھیں آمین ۔
ایک ڈھلتی شام کا منظر
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد