میرا مشغلہ ، مصوری

IMG-20210223-150922.jpg

تھمبس اپ! (y)(y)(y)
 
مومن فرحین

لائبریرین
IMG-20210224-231652.jpg

چبھتی ہے قلب و جاں میں ستاروں کی روشنی
اے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اداس ہے

کیفیت سکوت سے بڑھتا ہے اور غم
قصہ کوئی سنا کہ طبیعت اداس ہے
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
کھڑکی میں بائیں طرف دو لائنیں ہیں جبکہ عکس میں تین نظر آ رہی ہیں۔

مزید یہ کہ اگر باہر کی طرف کوئی ایک آدھ درخت کی شاخ یا چند پتے مزید یہ کہ چاند پر ایک ہلکی سی بادل کی لہر ہوتی تو تصویر کا حسن دوبالا ہو جاتا۔

ویسے اندھیرے میں چاند کی چاندنی بہت اچھا تأثیر دے رہی ہے۔
 
شمشاد جی مکان بہت پرانا ہے اس لیے کچھ مافوق الفطرت باتیں تو ہوں گی ہی نا :heehee:

اور آپ کا خیال بہت اچھا ہے ۔ پر یہ والی تصویر چوں کہ 3D تھی تو بہت مشکل پیش آئی بنانے میں ۔ اس لیے میں نے مزید کے بارے میں سوچا نہیں ۔ ان شا اللّه آگے ایڈ کر دوں گی ۔
 
Top