میرا مشغلہ ، مصوری

مومن فرحین

لائبریرین
غروب آفتاب

IMG-20210220-155855.jpg

افق کے پار مجھے یاد کر رہا ہے کوئی
ابھی ملا ہے ادھر سے پیام عشق بخیر
میں کر رہا تھا دعا کی گزارشیں اس سے
سو کہہ گئی ہے اداسی کی شام عشق بخیر
 

مومن فرحین

لائبریرین
غروب آفتاب

IMG-20210220-155855.jpg

افق کے پار مجھے یاد کر رہا ہے کوئی
ابھی ملا ہے ادھر سے پیام عشق بخیر
میں کر رہا تھا دعا کی گزارشیں اس سے
سو کہہ گئی ہے اداسی کی شام عشق بخیر


اس تصویر کو میں نے بہت ہی شوق دلچسپی بلکہ challenge کے ساتھ بنایا تھا ۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ جب میں ہفتم جماعت میں تھی تو ڈرائنگ کے پرچے میں غروب آفتاب کا عنوان آیا تھا اور شاید اس وقت مجھے رنگوں کی اتنی سمجھ نہ تھی پر شوق تب سے ہی تھا کہ شام کے رنگ کو قید کیا جائے ۔
خیر میں نے اپنی تمام کوشش ذوق و شوق سے رنگوں کو صفحے پر بکھیرا پر وہ دھنک رنگ شام تو کیا بنتی چوں چوں کا مربہ بن گیا ۔ نتیجے کا انتظار تھا کہ محنت تو بہت کی تھی اچھا ہی آئے گا اور واقعی نتیجے میں ہم نے تاریخ رقم کر دی ۔ میں شاید پہلی بچی تھی جسے ڈرائنگ کے پرچے میں صفر مارکس ملے تھے ۔ اپنا چھوٹا سا دل مسوس کر رہ گئی ۔ پر یہ ٹھان لی تھی کہ کبھی نہ کبھی تو شام کے ان رنگوں کو چرا کر صفحے پر قید کرنا ہے ۔ سو نتیجہ آپ کے سامنے ہے ۔ پتا نہیں اس بار کتنے مارکس ملتے ہیں :heehee:
 

مومن فرحین

لائبریرین
بہت عمدہ ماشاءاللہ بھئی ۔۔۔ پہلی نظر میں تو لگتا ہی نہیں کہ پینٹ کیا ہوا ہے۔ بہت خوب ۔۔۔ کیپ اٹ اپ!

پسندیدگی کے لیے شکریہ ۔
مجھے نہیں پتا تھا کہ اتنی ٹھیک ٹھاک بنی ہے ۔۔۔:battingeyelashes:


ان شا اللّه
 

مومن فرحین

لائبریرین
حیرت انگیز۔۔۔
پروفیشنل اسٹائل۔۔۔
مصوری کہیں سے سیکھی ہے؟؟؟

شکریہ عمران جی ۔
graduation کے دوران شیٹس اور assignment بناتے وقت مجھے بھی احساس ہوا کہ شاید میں کر سکتی ہوں ۔ اور پھر wow art سے بھی کچھ ترغیب پائی ۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
IMG-20210223-145537.jpg


یہ کون ہے جو
گلاب چہروں پہ رنگ پت جھڑ کے
بھر رہا ہے
گلاب لہجوں پہ ڈھیر ساری اداسیاں ہیں
گلاب لہجوں میں اِک شکن ہے
گلاب لہجوں میں کیوں تھکن ہے
 
Top