نہیں گڑیا ۔۔۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔۔جہاں تک مجھے یاد ہے پچھلے زمانے میں محفل پر عام محفلین کے نام نیلے ہی، لائبریرین کے نام گلابی اور منتظیمین کے نام سرخ رنگ میں لکھے ہوتے تھے۔
کچھ راز راز رہیں تو بہتر ۔۔ ورنہ سولی تیار کھڑی ہر دم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ستم بالائے ستم کہ مختلف محفلین کو ان کے مزاج اور طبعیت کے مطابق مختلف رنگ دے کر
محترم سید بادشاہکچھ رنگوں کے بارے میں
بجا فرمایامحترم سید بادشاہ
کہنا تھا یہ کہ
"چپ کر دڑ وٹ جا نہ کھول خلاصہ عشق دا "
بلاشک آپ نے خوب کھولے محبت و خلوص رنگ
مگر " راز " ابھی باقی ہے دوست ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہےکچھ بھید نہ کھولے جائیں تو