چلیں جی ڈاکٹر صاحب آپ اسی بہانے ہی محفل میں آئے تو سہی۔
مغزل محفلین جولائی 27، 2009 #102 ثمینہ جی ، کچھ تازہ خبر، ؟؟ طبیعت میں کچھ فرق پڑا ؟ مالک و مولیٰ صحت نصیب کرے