تعارف میرا نام نگہت ہے

نگہت رانی

محفلین
السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !


اردو محفل فورم میں خوش آمدید بہنا!


آپ كو دل كي گهرائيوں سے خوش آمديد كهتے هے ۔۔۔ ۔
الله تعالى هم سب سے راضي هوجائے ۔۔
هم سب كا حامي و ناصر هو

خوش آمدید نگہت رانی۔


بٹیا رانی، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ :)


السلام علیکم نگہت بہن
محفل میں خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ میں یہاں سکھانے نہیں سیکھنے آئی ہوں
 

نگہت رانی

محفلین
مجھے چائینیز کھانے بہت پسند ہیں۔ بہن کے ہاتھ کا کھانا ہوتو وہ مزیدار نہیں بلکہ بہت ہی مزیدار بن جاتا ہے۔
نوازش ۔ ویسے میری کچھ زیادہ ہی تعریف ہوگئی کبھی کبھی تعریف بہت منہگی بھی پڑ جاتی ہے خاص کر جب چائینیز کھانوں کی بات ہو۔
میں مزاق کر رہی ہوں بھائیوں کیلئے تو بہن ہر وقت حاضر رہتی ہیں
 

نگہت رانی

محفلین
لیکن وہ تو ایک ہی مراسلہ لکھ کر واپس ہی نہیں آئیں۔

انیس بھائی ذرا دستک دیجئے گا ان کے در پر کہ واپس آ جائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
دیکھیں بھائی مجھے آنے میں کافی وقت لگے گا ۔ اور کبھی کبھی تو ہوسکتا ہے ہفتے ہفتے میری کوئی خبر نہ ہو چاہے آپ بیل بجائیں یا دستک دیں بھلا دروازہ ہی توڑ دیں
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ ۔ میں یہاں اچھا وقت گذارنے ہی آئی ہوں۔ یہ سس کا کیا مطلب ہے؟

سس sis انگریزی کے لفظ سسٹر کا مخفف ہے۔

ناعمہ بھی کیا کرئے وہ مصروف ہی اتنی ہوتی ہے کہ پورا لفظ لکھنے کا اس کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا۔ :noxxx:
 

نگہت رانی

محفلین
آہاں تو یہ عقدہ بھی کھل گیا لالہ ، ایک تو رانی آپ کی سس ہیں اس بات کی خوشی ہوئی ، اور دوسرا ان کو کھانوں کی ریسپیز کے لئے میں تو خوب تنگ کروں گی :rolleyes::)
ناعمہ بہن میں تنگ ہی تو نہیں ہوتی ۔ یہاں تک کے سامنے والا تنگ ہوجاتا ہے ٹھیک ہے ریسیپیز میری ہوں گی پر پکائیں گی آپ صحیح؟
 

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ بہن میں تنگ ہی تو نہیں ہوتی ۔ یہاں تک کے سامنے والا تنگ ہوجاتا ہے ٹھیک ہے ریسیپیز میری ہوں گی پر پکائیں گی آپ صحیح؟

شاباش، بہت اچھی بات ہے، ایک کی ریسیپیز، دوسری پکانے والی تو کھانے والا بھی تو چاہیے تو وہ میں ہوں ناں۔
 

نگہت رانی

محفلین
ماشاللہ ناعمہ بہن کیلئے ڈھیر ساری دعائیں۔ ویسے سس کی جگہ اگر بہن ہی کہیں تو مناسب لگے گا سس سے اگر کسی نے سسر مطلب لے لیا تو ۔
 
Top